Meer Nazeer Baloch

Meer Nazeer Baloch حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ

کافی ھے میرا اللہ ہمارے لئیے وہ ھی بہترین کار ساز اور مدد گار ھے ☝️🫶🤗

⚔️ MEER BALOCH 😎

کچھ دولت پر ناز کرتے ہیں کچھ صورت پر ناز کرتے ہیں" اقبال "جن کے ہاتھ میں دامن مصطفی ہو وہ امتی ہونے پر ناز کرتے ہیں❤️   ...
29/10/2025

کچھ دولت پر ناز کرتے ہیں

کچھ صورت پر ناز کرتے ہیں

" اقبال "

جن کے ہاتھ میں دامن مصطفی ہو وہ امتی ہونے پر ناز کرتے ہیں

❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

حیرت ہوئی تمہیں مسجد میں دیکھ کر غالب ایسا بھی کیا ہوا کہ خدا یاد آگیا❤️        📩       📤 ˡᶦᵏᵉ       ˢᵃᵛᵉ      ˢʰᵃʳᵉ    ...
29/10/2025

حیرت ہوئی تمہیں مسجد میں دیکھ کر غالب ایسا بھی کیا ہوا کہ خدا یاد آگیا

❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

کبھی آنسو کبھی سجدے کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا انسان جب ٹوٹ جاتا ہے تو خدا بہت یاد آتا ہے❤️        📩       📤 ˡᶦᵏᵉ       ˢᵃᵛ...
29/10/2025

کبھی آنسو کبھی سجدے کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا

انسان جب ٹوٹ جاتا ہے تو خدا بہت یاد آتا ہے

❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

کیوں منتیں مانگتا ہے اوروں کے دربار سے  اقبال          وہ کونسا کام ہے جو ہوتا ہوتا نہیں تیرے پروردگار سے ❤️        📩   ...
29/10/2025

کیوں منتیں مانگتا ہے اوروں کے دربار سے

اقبال

وہ کونسا کام ہے جو ہوتا ہوتا نہیں تیرے پروردگار سے

❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

29/10/2025

Cho tho jawani pehnji wenjhai ❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

علامہ اقبال لکھتے ہیں محنت اور محبت میں فرق صرف نقطے کا ہےمحنت فقیر کو بادشاہ بنا دیتی ہے اور محبت بادشاہ کو فقیر بنا دی...
28/10/2025

علامہ اقبال لکھتے ہیں

محنت اور محبت میں فرق صرف نقطے کا ہے

محنت فقیر کو بادشاہ بنا دیتی ہے اور

محبت بادشاہ کو فقیر بنا دیتی ہے

❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

ہمیشہ اکیلے اُڑنے کا حوصلہ رکھو کیونکہ اپنے اور سپنے کبھی بھی بدل سکتے ہیں❤️        📩       📤 ˡᶦᵏᵉ       ˢᵃᵛᵉ      ˢʰᵃʳᵉ...
28/10/2025

ہمیشہ اکیلے اُڑنے کا حوصلہ رکھو کیونکہ

اپنے اور سپنے کبھی بھی بدل سکتے ہیں

❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

آنے لگی جو پاس دولت حرام کی بھول گئے تمام عادت احترام کیوضو غسل کے فرائض جسے پتا نہیں غلطیاں وہ بھی نکالنے لگے امام کی❤️...
28/10/2025

آنے لگی جو پاس دولت حرام کی بھول گئے تمام عادت احترام کی

وضو غسل کے فرائض جسے پتا نہیں غلطیاں وہ بھی نکالنے لگے امام کی

❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

28/10/2025

Akhyan deta khon krenda

❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

نبی کریم نے فرمایا ۔کوئی شخص مجھ پر درود شریف پڑھےاور دوسروں کو بھی دعوت دے ۔بروز قیامت والے دن اس شخص کا ہاتھ پکڑ کرجنت...
28/10/2025

نبی کریم نے فرمایا ۔

کوئی شخص مجھ پر درود شریف پڑھے

اور دوسروں کو بھی دعوت دے ۔

بروز قیامت والے دن اس شخص کا ہاتھ پکڑ کر

جنت میں لے جاؤں گا ۔

(سبحان اللہ)

❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

عشق کرنے والوں کو دعا کیوں نہیں ملتی دل توڑنے والوں کو سزا کیوں نہیں ملتےغالب۔اور لوگ کہتے ہیں عشق ایک بیماری ہے تو پھر ...
28/10/2025

عشق کرنے والوں کو دعا کیوں نہیں ملتی

دل توڑنے والوں کو سزا کیوں نہیں ملتے

غالب۔

اور لوگ کہتے ہیں عشق ایک بیماری ہے تو پھر اس بیماری کی دوا کیوں نہیں ملتی

❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

اپنے ہاتھوں سے چہرے کو چھپاتے کیوں ہو مجھ سے شرماتے ہو تو سامنے آتے کیوں ہوتم کبھی میری طرح کر بھی لو اقرار وفا پیار کرت...
28/10/2025

اپنے ہاتھوں سے چہرے کو چھپاتے کیوں ہو

مجھ سے شرماتے ہو تو سامنے آتے کیوں ہو

تم کبھی میری طرح کر بھی لو اقرار وفا پیار کرتے ہو

تو پیار چھپاتے کیوں ہو

❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

Address

Sibi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meer Nazeer Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Meer Nazeer Baloch:

Share