26/05/2026
Breaking news
92 موڑ ہائی ایس نالے میں گرگئی، 3 مسافر زخمی
سرگودھا: ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر تین زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔
سرگودھا: ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا جبکہ ہائی ایس گوجرانوالہ سے بھکر جا رہی تھی۔
سرگودھا: زخمیوں میں بلال، محمد حمید اور شوکت شامل ہیں جنہیں معمولی زخم آئے ہیں۔