
11/06/2025
وائس آف سلانوالی کے پاگل ایڈمن کو کوئی سمجھائے تم نے کیا باندر بانٹ عوام کے ساتھ کرہا ہے
کوئی خوف خدا کر پہلے ریڑھی والوں کے پیچھے پڑ گیا
اب اپنی دوکان چمکانے کیلئے نت نئے ڈرامے کرنے شروع کردیے
جناب کی صحافت حاضر خدمت ہے 👇
تین دن پہلے خبر لگائی کوڑا کرکٹ کے خلاف 👇
https://www.facebook.com/share/r/1EguWRFKmX/
پھر رات گئے کاشی کے ہوٹل پر بیٹھ کر خبر لگاتا ہے
کہ وائس آف سلانوالی کی خبر پر ایکشن اے سی سلانوالی نے ایکشن لیا ہے اور کوڑا اٹھا لیا گیا 👇
https://www.facebook.com/share/r/1BxrmfUza9/
آج پھر خبر لگائی کہ درخواست دی گئی ہے کوڑا کرکٹ کے خلاف 👇
https://www.facebook.com/share/p/1Xe3YivYuk/
اس کو کوئی سمجھائے کام کا طریقہ کار ہوتا کیا ہے
اسی طرح کی حرکتیں کرنے سے صرف فیس بک پیج چلتے ہیں اس کو صحافت نہیں کہا جاتا۔