Khalid Ali

Khalid Ali Videos

20/07/2025

جس دن غیرت کے نام پر عورت نے قتل شروع کردیا اس دن مرد صرف کتابوں میں ملے گے.

سلام يا حسين.🚩
04/07/2025

سلام يا حسين.🚩

لوگ شہید ہو کر عزت پاتے ہیں مگر میرے حسین نے شہاد-ت کو عزت دیدی.
01/07/2025

لوگ شہید ہو کر عزت پاتے ہیں
مگر میرے حسین نے شہاد-ت کو عزت دیدی.

راڻي باغ حيدرآباد.
29/06/2025

راڻي باغ حيدرآباد.

14/06/2025

حسينيت ۽ يزيديت جي جنگ آھي
فتح حسينيت جي يقيني آھي
نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ🇪🇭
iran

01/06/2025

سات سو دیہاڑی کمانے والے مزدور سے خالی پرچی کے 5سو لینے والا ڈاکٹر بھی بڑا جانور خرید کر قربانی کرے گا.

15/05/2025

‏تاریخ سیکھاتی ہے دشمن سے بھلے صلح کرلیں لیکن دشمن کا ساتھ دینے والے غداروں سے کبھی صلح نہ کریں

14/05/2025

آج موبائل لینے مارکیٹ گیا دوکاندار نے چائنہ کا موبائل دکھایا میں نے کہا اسکی کوئی گارنٹی ہے بولا بھارت
سے پوچھو.

11/05/2025

خریدے گئے جہاز واپس یا تبدیل نہیں ہوں گے
رافیل کمپنی فرانس
🤣😁

10/05/2025

‏پاکستان نے رات کو پی ایس ایل کیلئے آئے مہمانوں کو پاکستان ایئر فورس کی زیر نگرانی رخصت کیا
اس کے بعد بھارت کیساتھ وہی کیا
جو امی مہمانوں کے جانے کے بعد ہمارے ساتھ کرتی تھیں.

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalid Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khalid Ali:

Share

Category