Hyderabad Stories

Hyderabad Stories یہ پیج حیدرآباد کی خبروں ، اور اسٹوریز کے لیئے ترتیب دیا گیا ہے ،،،

25/04/2025

حیدرآباد : غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن ، متعدد افغان باشندوں کو حراست میں لیکر وطن واپس بھجوا دیا گیا
پی ٹی وی ورلڈ پر نشر ہونے والی رپورٹ

18/04/2025

حیدرآباد : درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کر گیا جبکہ شہریوں نے گرمی کی شدت سے بچنے کے لیئے ٹھنڈے ، میٹھے مشروبات کے اسٹالز کا رخ کر لیا ہے ،،،،
پی ٹی وی نیوز پر نشر ہونے والی رپورٹ

31/03/2025

حیدرآباد : جہاں مرد حضرات عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں وہاں خواتین نے بھی بننے سنورنے کے لیئے بیوٹی پارلرز کا رخ کر لیا ہے
انگریزی چینل پی ٹی وی ورلڈ پر نشر ہونے والی رپورٹ

28/03/2025

عید کا موقع ہو یا کوئی بھی تہوار ،،،،،، خواتین اپنی کلائیوں پر چوڑیاں ضرور سجاتی ہیں جبکہ حیدرآباد پاکستان کا واحد شہر ہے جہاں سینکڑوں چوڑی ساز فیکٹریوں میں رنگ برنگی اور دلکش چوڑیاں تیار کی جاتی ہیں
پی ٹی وی پر نشر ہونے والی رپورٹ

23/03/2025

حیدرآباد : اکرم کینال کے متاثرین کی بحالی کے لیئے سندھ حکومت کے اقدامات ،،،،
اکرم کینال پر تجاوزات کے خاتمے کے دوران سینکڑوں لوگ بے گھر ہوگئے تھے
پی ٹی وی نیوز

23/03/2025

حیدرآباد : کرکٹ شائقین کے لیئے خوشخبری، نیاز اسٹیڈیم کی مرمت سے طویل عرصے بعد اسٹیڈیم کی رونقیں بحال ہونا شروع ہوگئی ہیں جبکہ بہت جلد یہاں قومی و بین القوامی میچز کا انعقاد ہوگا ،،
پی ٹی وی نیوز

23/03/2025

حیدرآباد : نہری نظام کو جدید طرز پر لانے کے لیئے سندھ حکومت کے جانب سے میگا پروجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے ، اس پروجیکٹ کے حوالے سے سیڈا کے زیر اہتمام ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا

23/03/2025

حیدرآباد : عید قریب آتے ہی بازاروں کی رونقیں بڑھ گئیں شہریوں نے پشاوری چپل خریدنے کے لیئے نیا پل کے قدیم بازار کا رخ کر لیا ،
انگریزی چینل پی ٹی وی ورلڈ پر نشر ہونے والی رپورٹ

پاکستان بھارت میچ کے حوالے سے شہریوں کے ویوز کے دوران لی گئی تصاویر
23/02/2025

پاکستان بھارت میچ کے حوالے سے شہریوں کے ویوز کے دوران لی گئی تصاویر

21/02/2025

سندھ حکومت نے نہری نظام کو جدید طرز پر لانے کے لیئےورلڈ بنک کے تعاون سے میگا پروجیکٹ کا آغاز کر دیا ہے ، پروجیکٹ کے حوالے سے حیدرآباد میں سیڈا کے زیر اہتمام ورکشاپ کے زریعے شرکاء کو آگاہی فراہم کی گئی
پی ٹی وی ورلڈ پر نشر ہونے والی رپورٹ

17/02/2025

4th repeat 09:00 pm
Civil Aviation Training Institute Hyderabad

17/02/2025

3rd repeat 03:00 pm
Civil Aviation Training Institute Hyderabad

Address

Sindh

Telephone

+923149201434

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyderabad Stories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share