Haq Sach ki awaaz

Haq Sach ki awaaz حق سچ کی آواز وہی ہے جو سچائی اور انصاف کے لیے بلند ہوتی ہے🗣️🇵🇰
جو ظلم و ناانصافی کے خلاف کھڑی ہو اور حق کو جیتا ہے۔ ✍️🇵🇰

کس کس نے عیدالاضحی پر بنائی مگر کھائی نہیں ؟
08/06/2025

کس کس نے عیدالاضحی پر بنائی مگر کھائی نہیں ؟

01/06/2025

مئیر حیدرآباد کے سامنے پارٹی ورکرز کے درمیان تلخ واقعہ!

افتتاحی تقریب کے دوران مئیر حیدرآباد کاشف شورو کے سامنے رزاق بھٹی، جو چئیرمین ڈسٹرکٹ زکوٰۃ و عشر حیدرآباد ہیں، اجرک پہن کر مئیر کو پیش کر رہے تھے کہ اچانک کریم بخش کھوسو نے ان پر تھپڑ مار دیا۔
ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ ناخوشگوار واقعہ مئیر کے سامنے پیش آیا، جس سے سیاسی اور پارٹی ماحول کشیدہ ہو گیا ہے۔
ایسے واقعات پارٹی کی ساکھ کے لیے نقصان دہ ہیں اور اختلافات کو جلد از جلد ختم کرنا ضروری ہے۔
آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا یہ کشیدگی ختم ہو سکے گی؟

#حیدرآباد

01/06/2025

حیدرآباد پی ٹی آئی کی اندرونی کشمکش حیدرآباد میں شدت اختیار کر گئی!

پی ٹی آئی کی یوسی 118 کی چیئرمین اور سندھ لیبر ونگ جوائنٹ سیکریٹری آرزو مغل نے اپنے ہی رکن صوبائی اسمبلی ریحان راچپوت اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے خلاف بیان دے کر پارٹی میں اختلافات کو ہوا دے دی ہے۔
یہ صورتحال پارٹی کے اندرونی مسائل اور مقامی قیادت میں اختلافات کی نشاندہی کرتی ہے، جو آئندہ کے سیاسی ماحول پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔

کیا آپ کے خیال میں پارٹی کو اس بحران کو جلد حل کرنا چاہیے؟ آپ کی رائے کیا ہے؟
#حیدرآباد

🔴 اہم خبر 🔴وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا!⛽ پٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹر اضافہ💰 نئی قی...
01/06/2025

🔴 اہم خبر 🔴

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا!
⛽ پٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹر اضافہ
💰 نئی قیمت: 253.63 روپے فی لیٹر
🚛 ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار
💰 موجودہ قیمت: 254.64 روپے فی لیٹر
📅 نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔

01/06/2025

🔴 کراچی اور حیدرآباد پیاسے ہیں — پانی پر مافیا کا قبضہ!

کراچی ہو یا حیدرآباد — لطیف آباد، گلشنِ حالی یا اورنگی ٹاؤن، ملیر، لانڈھی — عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں!
🌡️ گرمی کی شدت بڑھتی جا رہی ہے، مگر پانی کا انتظام کرنے والوں کی بےحسی بھی کم نہیں ہو رہی۔
💧 واٹر ٹینکر مافیا نے پورے سسٹم کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ غیر قانونی ہائیڈرنٹس کھلے عام چل رہے ہیں، اور سرکاری ادارے یا تو خاموش ہیں، یا ملی بھگت کا شکار۔
پولیس، بلدیہ، واٹر بورڈ، اور محکمہ ایریگیشن سب جانتے ہیں — مگر نوٹوں کی گڈی ہر زبان بند کر دیتی ہے!
📢 کیا ہم ہمیشہ خاموش رہیں گے؟
کیا پانی بیچنا ہی مقدر بن چکا ہے؟
آواز اٹھائیں! شیئر کریں! تاکہ ہمارے بچے کل پیاس سے نہ مریں!
👇 نیچے کمنٹ کریں اگر آپ بھی متاثر ہیں، اور حکام کو ٹیگ کریں!











16/05/2025

حیدرآباد
سینئر سپرنٹنڈنٹ آفس پولیس حیدرآباد سے نوجوان کی اپیل

Address

Hyderabad Sindh
Karachi
71000

Website

http://Facebook.com/, http://Facebook.com/, http://Facebook.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq Sach ki awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share