Ghotki Media Centre

Ghotki Media Centre میں سچ لکھ رہا ہوں تم سے برداشت کیوں نہیں ہوتا
میں مظلوموں کی حمایت کر رہا ہوں اور تم ظالم کی۔۔۔
جیت یقیناً میری ہوگی کوشش کرکے دیکھ لو

20/07/2025

خالد لونڈ صاحب آپ تین مرتبہ نیشنل اسمبلی کے ممبر رہے ہیں جروار پھاٹک کا مسئلہ حل کریں ویسے بھی آپ کا گذر بھی یہی سے ہوتا ہے ۔۔

جیو نیوز کے مطابق پاکستان کی بڑھتی معیشت کی وجہ سے ان کمپنیوں نے پاکستان سے اپنا بوریا بستر باندھ کر واپس روانہ ہوئی ہیں...
20/07/2025

جیو نیوز کے مطابق پاکستان کی بڑھتی معیشت کی وجہ سے ان کمپنیوں نے پاکستان سے اپنا بوریا بستر باندھ کر واپس روانہ ہوئی ہیں انٹرنیشنل میڈیسن کمپنیوں کو بھی نہیں بخشا اب یہ دو نمبر دوائیاں بنا کر اسی قیمت پر بیچے گے ۔۔۔
یا اللّٰہ عزوجل پاکستان کی حفاظت فرما اور ہمیں کوئی ایماندار حکمران دے ۔۔

دن میں سو دفعا لازمی پڑھیں ۔۔ دوستوں
20/07/2025

دن میں سو دفعا لازمی پڑھیں ۔۔ دوستوں

ظلم دیکھتے رہے ہمارے اپنے بھی کبھی ایک قاصد کے قتل پر دوڑ پڑتے تھے مسلمانوں کے لشکر بھی۔۔
20/07/2025

ظلم دیکھتے رہے ہمارے اپنے بھی
کبھی ایک قاصد کے قتل پر دوڑ پڑتے تھے مسلمانوں کے لشکر بھی۔۔

یہ سب کچھ چل رہا ہے ہمارے ملک میں ہر کوئی قصائی بنا ہوا ہے ۔ جب تک پاکستان میں اسلامی ریاست قائم نہیں ہوگی ہر کوئی ظلم ک...
19/07/2025

یہ سب کچھ چل رہا ہے ہمارے ملک میں ہر کوئی قصائی بنا ہوا ہے ۔ جب تک پاکستان میں اسلامی ریاست قائم نہیں ہوگی ہر کوئی ظلم کا شکار رہے گا ۔

19/07/2025

دنیا کے عظــیم لیڈر
خاتم النبیّــن
حضــرت محمـــد ﷺ ہیں❤️

پوچھنا یہ تھا کہ خیرپور پولیس والے زندہ تو ہیں ۔۔۔ڈوب مرو جا کر کہیں
19/07/2025

پوچھنا یہ تھا کہ خیرپور پولیس والے زندہ تو ہیں ۔۔۔
ڈوب مرو جا کر کہیں

"Khairpur Police's bizarre act: FIR registered against a 2-year-old child for fighting and assault."

19/07/2025

خوش قسمتی یہ کہ دنیا کی بہترین زرعی زمین اور موسم پاکستان میں ہے اور بدقسمتی یہ کہ یہ سب مل کر اسے تباہ کر رہے ہیں.
Cp

اسلام و علیکم دوستوں ۔ حضرت عمر فاروق رضہ کے دور کا ایک واقعہ ہے کہ ایک ایرانی سفیر حضرت عمر فاروق رضہ سے ملنے آئے جب مد...
19/07/2025

اسلام و علیکم دوستوں ۔
حضرت عمر فاروق رضہ کے دور کا ایک واقعہ ہے کہ ایک ایرانی سفیر حضرت عمر فاروق رضہ سے ملنے آئے جب مدینہ منورہ پہنچے تو پوچھا کہ ای لوگوں تمہارا بادشاہ کہاں ہیں لوگوں نے جواب دیا کہ ہمارا کوئی بادشاہ وادشاہ نہیں ہے ہمارا تو امیر ہوتا ہے ۔ وہ حیرت میں پڑ گیا اچھا چلو مجھے امیر کے محل لے چلو یہاں کوئی محل وغیرہ نہیں ہے وہ ایرانی سفیر ایک شخص لے کر حضرت عمر فاروق رضہ کو ڈھونڈنے نکل پڑے اس وقت بیت المال کے کُچھ اونٹ 🐫 گم ہوگئے تھے تو وہ ان کو ڈھونڈ نے گئے تھے ۔ دن گرم ہوا تو ایک درخت کے نیچے حضرت عمر فاروق رضہ اپنا کوڑا سر کے نیچے رکھ کر سو گئے ۔اتنے میں ایرانی سفیر کو بتایا گیا کہ وہی ہمارے امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضہ ہیں ۔۔ کیا یہ حضرت عمر فاروق رضہ ہیں جس سے شہنشاہوں کے محل کانپ جاتے ہیں اس نے بے ساختہ ہو کر کہاں ای عمر فاروق رضہ تم انصاف کرتے ہو اس لئے تمہیں کوئی ڈر نہیں ہمارے بادشاہ تو پتھر کے قلعوں میں بھی خود کو محفوظ نہیں سمجھتے ۔۔
یہ تھا ہمارا امیر المومنین یہ تھی اسلامی ریاست
آج دیکھ لیں ہم مسلمان تو ہیں لیکن اسلامی تعلیمات میں عمل پیرا نہیں ہے اس لیے ہم یہود و نصارٰی کے ظلم کے نیچے دبے ہوئے ہیں ۔۔
ہماری نجات کا واحد ذریعہ اسلامی تعلیمات ہیں ۔۔

بابر خان لونڈ سینیٹر شپ کے لیے سرگرم اور میر ھالار خان پتافی کو گھوٹکی کی ضلع صدارت ملنے کے قوی امکانات ہیں۔۔  یاد رہے ک...
18/07/2025

بابر خان لونڈ سینیٹر شپ کے لیے سرگرم اور میر ھالار خان پتافی کو گھوٹکی کی ضلع صدارت ملنے کے قوی امکانات ہیں۔۔ یاد رہے کہ کُچھ ٹائم پہلے قیادت سے ملاقاتیں بھی کر چکے ہیں ۔
Mir Halar Khan Pitafi
Sardarzada Mir Babar Ali Khan Lound Social Media Team Fans Page
M Azam Chachar
Mazhar Hussain Chachar
Muhammad Ayoob Juno

جمعے کے دن درود شریف لازمی پڑھا کریں بھائیوں ۔۔
18/07/2025

جمعے کے دن درود شریف لازمی پڑھا کریں بھائیوں ۔۔

سوتے رہے وہ مسلمان جن کے ماضی کے قصے سن کر بھی دشمن کی روحیں کانپ جاتی ہیں ۔۔
18/07/2025

سوتے رہے وہ مسلمان جن کے ماضی کے قصے سن کر بھی دشمن کی روحیں کانپ جاتی ہیں ۔۔

Address

Sindh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghotki Media Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghotki Media Centre:

Share