Hyderabad Today

Hyderabad Today Serving to Hyderabad

Karachi: Woman Gives Birth to Quintuplets at Private HospitalA woman gave birth to five babies at a private hospital in ...
23/07/2025

Karachi: Woman Gives Birth to Quintuplets at Private Hospital

A woman gave birth to five babies at a private hospital in Karachi’s Baldia Town.
According to hospital officials, the babies were born prematurely and have very low birth weight.
All the newborns are currently being provided oxygen support.

21/07/2025

بلوچستان میں جوڑے کا قتل — مرد اور عورت میاں بیوی نہیں تھے، مرد کے چھ بچے تھے اور عورت کے پانچ بچے۔!!
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

21/07/2025

آٹو بھان روڈ کی تعمیر سے حیدرآباد کی رونق بحال — شکریہ زین العابدین میمن اور میئر کاشف شورو، جو اس شاندار منصوبے کو حقیقت بنا رہے ہیں! اچھے کام کی تعریف ہونی چاہئے




21/07/2025

قاسم آباد میں جونیئر ذوالفقار بھٹو کی سیاسی سرگرمیاں

جونیئر ذوالفقار علی بھٹو نے قاسم آباد میں سید حسنین شاہ کی دعوت میں شرکت کی اور مختلف طبقات سے ملاقات کی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے نئی سیاسی جماعت بنانے اور شہید بھٹو گروپ سمیت دیگر تنظیموں کو شامل کرنے کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا: "میں دریائے سندھ سے آیا ہوں، اور وہیں واپس جاؤں گا۔"
بلاول کو بچپن کا دوست اور اپنا خون قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے درمیان صرف نظریاتی اختلاف ہے۔
قومپرستوں میں صرف زین شاہ سے اتحاد کا امکان ظاہر کیا۔
Hasnain Shah Sb

21/07/2025

قاسم آباد: بند گھر میں شارٹ سرکٹ سے آگ، ریسکیو نے بروقت قابو پا لیا

علمدار چوک کے قریب ڈاکٹر قادر مگسی کے گھر کے قریب ایک بند مکان میں شارٹ سرکٹ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو 1122 ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا اور کولنگ کا عمل مکمل کر لیا۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم آگ سے مالی نقصان اور مکان کی دیواریں و چھت متاثر ہوئیں۔ گھر کے مالک کا نام افتخار چنہ ہے۔

بلوچستان میں غیرت کے نام پر ہونے والے دوہرے قتل کے ہولناک واقعے کی تفتیش میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے،پولیس نے اب تک 11 ...
21/07/2025

بلوچستان میں غیرت کے نام پر ہونے والے دوہرے قتل کے ہولناک واقعے کی تفتیش میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے،پولیس نے اب تک 11 افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ کوئٹہ پولیس نے ڈیگاری کے علاقے میں ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے ساتکزئی ہاؤس پر چھاپہ مارا اور ساتکزئی قبائل کے سربراہ سردار شیر باز ساتکزئی کو گرفتار کرکے تھانہ منتقل کر دیا ہے۔

یہ واقعہ عید الاضحی سے کچھ دن قبل پیش آیا تھا جب ایک جوڑے کو غیرت کے نام پر گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا اور اس کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا۔

سردار شیر باز ساتکزئی کی گرفتاری پر بلوچستان کے روایتی قبائلی نظام میں ہلچل مچ گئی ہے۔

21/07/2025

🏠 کرایے پر گھر درکار!

دو کمروں والی صاف ستھری جگہ کی تلاش ہے کرائے پر۔
📍 لوکیشن: بنگالی کالونی، GOR کے قریب

اگر کسی کے پاس دستیاب ہو تو براہِ کرم رابطہ کریں۔
📱 واٹس ایپ 03003804776

میئر حیدرآباد کا بارش کے بعد LD-04 پمپنگ اسٹیشن کا دورہمیئر کاشف علی شورو نے فیصل عبدالجبار کے ہمراہ لطیف آباد یونٹ 10 ک...
20/07/2025

میئر حیدرآباد کا بارش کے بعد LD-04 پمپنگ اسٹیشن کا دورہ

میئر کاشف علی شورو نے فیصل عبدالجبار کے ہمراہ لطیف آباد یونٹ 10 کے LD-04 پمپنگ اسٹیشن کا معائنہ کیا۔

🚧 نکاسی آب، مشینری کی کارکردگی اور عملے کی موجودگی کا جائزہ لیا۔

"بارش کے پانی کی فوری نکاسی اور مشینری ہر وقت فعال رکھی جائے" — میئر کا ہدایت۔

20/07/2025

قاسم آباد حیدرآباد: بارش کے بعد گلیاں ندی کا منظر پیش کرنے لگیں

آج صبح حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد فیز 1، میمن نگر (شاہین ڈیری کے سامنے، مہران سینٹر کے قریب) میں ہونے والی بارش کے بعد گلیاں پانی میں ڈوب گئیں۔

📸 موصول شدہ ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں، جس کے باعث آمد و رفت میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔

🛑 شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ متعلقہ انتظامیہ فوری طور پر نکاسی آب کا بندوبست کرے تاکہ روزمرہ زندگی بحال ہو سکے۔

20/07/2025

لطیف آباد نمبر 6: رات 10 بجے سے بجلی بند — شہری شدید اذیت میں مبتلا

ایک مقامی خاتون نے بتایا کہ لطیف آباد نمبر 6 میں گزشتہ رات 10 بجے سے بجلی غائب ہے۔

گرمی، حبس اور اندھیرے کے باعث اہلِ علاقہ خصوصاً خواتین اور بچے شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

شہریوں نے حیسکو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری نوٹس لے کر بجلی کی فراہمی بحال کرے۔

مورخہ 20.جولائی۔2025.حیسکو الرٹ ۔بوقت صبح 9 بجکر 45 منٹحیدراباد۔حیسکو ترجمان کے مطابق حیسکو ریجن میں مون سون کی بارشیں ج...
20/07/2025

مورخہ 20.جولائی۔2025.
حیسکو الرٹ ۔بوقت صبح 9 بجکر 45 منٹ
حیدراباد۔حیسکو ترجمان کے مطابق حیسکو ریجن میں مون سون کی بارشیں جاری ہیں اور اس وقت حیدرآباد شہر کے 55 عدد فیڈر ٹرپ کرگئے ہیں ۔
حیسکو کی ٹیمیں مکمل سیفٹی کلیئرنس کے ساتھ بجلی بحالی کا کام کررہی ہیں ۔عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس دوراں حیسکو کے عملے سے مکمل تعاون کریں۔اور بجلی کی تنصیبات سے دور رہیں حفاظتی اقدامات پر مکمل عمل کریں۔بجلی کی بندش کے دوران صارفین کو پیش آنے والی تکلیف کے لیئے حیسکو انتظامیہ معذرت خواہ ہے ۔اپکے تعاون کا متمنی حیسکو ۔

Hyderabad, Fateh chowk today.🚣🌧☔️
20/07/2025

Hyderabad, Fateh chowk today.🚣🌧☔️

Address

Sindh

Telephone

+923003804776

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyderabad Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hyderabad Today:

Share