Alert News

Alert News Contact For News Coverage
( 03408615051 )

موبائل فون سِم اور کاروں سمیت 40 سے زائد اشیاء پر ٹیکس کی شرح میں کمی کردی گئی...
02/07/2025

موبائل فون سِم اور کاروں سمیت 40 سے زائد اشیاء پر ٹیکس کی شرح میں کمی کردی گئی...

ہماری حکومت گر گئی تو سیاست چھوڑ دوں گا، علی امین گنڈاپور..  #تو  #علی  #چھوڑ
02/07/2025

ہماری حکومت گر گئی تو سیاست چھوڑ دوں گا، علی امین گنڈاپور..


#تو #علی #چھوڑ

ٹک ٹاکر کاشف ضمیر ایک بار پھر گرفتار...
02/07/2025

ٹک ٹاکر کاشف ضمیر ایک بار پھر گرفتار...

آج مورخہ یکم جولائی 2025 بروز منگل سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی اندرون شہر لاہور گوالمنڈی لاہور آمد، یونین ک...
02/07/2025

آج مورخہ یکم جولائی 2025 بروز منگل سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی اندرون شہر لاہور گوالمنڈی لاہور آمد، یونین کونسل چیئرمین جواد اختر بٹ مرحوم کی رہائش گاہ پر پسماندگان سے اظہار تعزیت، مرحوم کے ایصال ثواب کے لئیے فاتحہ پڑھی۔

انتہائی افسوسناک خبر۔حیدرآباد یونیورسٹی روڈ پر ایکسیڈینٹ کی زد میں آکر  ایل ایل بی کا طالب علم آغا فراز جان کی بازی ہار ...
02/07/2025

انتہائی افسوسناک خبر۔
حیدرآباد یونیورسٹی روڈ پر ایکسیڈینٹ کی زد میں آکر ایل ایل بی کا طالب علم آغا فراز جان کی بازی ہار گیا۔ جبکہ ایک طالب علم شدید زخمی بتایا جا رہا ہے۔

‏مریم کا پنجاب‏ ہرو دریا اٹک میں ریسکیو اہلکاروں نے سیلابی ریلے میں پھنسے شخص کو بحفاظت نکال لیا‏اطلاع ملنے پر ریسکیو 11...
02/07/2025

‏مریم کا پنجاب

‏ ہرو دریا اٹک میں ریسکیو اہلکاروں نے سیلابی ریلے میں پھنسے شخص کو بحفاظت نکال لیا
‏اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر علی حسین کے زیرِ نگرانی موقع پر پہنچیں ریسکیو اہلکاروں نے نہایت مہارت سے سیلابی ریلے میں پھنسے شخص کو بحفاظت نکال لیا

02/07/2025

گُزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر حیدرآباد میں 30 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی

کروڑوں کمانے والے یوٹیوبر معاذ صفدر کو والد نے گھر سے الگ کردیا…  #سے  #کو  #گھر
25/06/2025

کروڑوں کمانے والے یوٹیوبر معاذ صفدر کو والد نے گھر سے الگ کردیا…


#سے #کو #گھر

25/06/2025

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے فی کلو اضافہ، فی درجن انڈے کی قیمت 244 روپے مقرر

Address

Sindh

Telephone

+923408615051

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alert News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share