Daily Kharmang گلگت بلتستان

Daily Kharmang گلگت بلتستان Informatiom About Culture, Tourism, Sports and Highlighting the people problems. ( Daily Kharmang GB)
عوام کی آواز

Cont. for Paid Content

19/07/2025

ماشاءﷲ 💫🌷


゚viralシ



سكردوبشیر احمد نایب تحصیلدار نے آج ھیڈ کواٹر سکردو میں اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھالا Daily Kharmang گلگت بلتستان
17/07/2025

سكردو
بشیر احمد نایب تحصیلدار نے آج ھیڈ کواٹر سکردو میں اپنے
عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھالا

Daily Kharmang گلگت بلتستان

جناب بشیر احمد تحصیلدار کھرمنگ کا بطور تحصیلدار سکردواور  جناب غلام مھدی نائب تحصیلدار مھدی آباد کا بطور نائب تحصیلدار گ...
16/07/2025

جناب بشیر احمد تحصیلدار کھرمنگ کا بطور تحصیلدار سکردو
اور
جناب غلام مھدی نائب تحصیلدار مھدی آباد کا بطور نائب تحصیلدار گلاب پور شگر
تبادلہ ہونے پر ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد آج ڈپٹی کمشنر آفس کھرمنگ میں کیا گیا Daily Kharmang گلگت بلتستان

گلگت بلتستان والوں کے حوالے سے پاکستان کے دیگر شہروں میں یہ بات مشہور ہے کہ یہ لوگ ایک دوسرے کے کزن ہیں  یعنی محبت میں ا...
13/07/2025

گلگت بلتستان والوں کے حوالے سے پاکستان کے دیگر شہروں میں یہ بات مشہور ہے کہ یہ لوگ ایک دوسرے کے کزن ہیں یعنی محبت میں ایک دوسرے کو کزن کہنا واجب ہوجاتا ہے اور ہمارے اتحاد اور ہماری محبت کی مثال دی جاتی ہے۔۔

تو میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہم گلگت بلتستان سے باہر محبت اور بھائی چارہ قائم رکھ سکتے ہیں تو گلگت بلتستان کے
اندر یوں محبت کے ساتھ کیوں نہیں رہ سکتے ؟

وہ کونسی قوت ہے جو مجھے گلگت بلتستان میں اس شخص کے مد مقابل لا کر کھڑا کرتی ہے جو شخص کبھی لاہور کراچی یا راولپنڈی میں میرا بھائی/کزن رہا ہو ۔۔ اور ہم ایک دوسرے کے لیے سایہ بن کر رہے ہوں

جو قوت مجھے اور آپ کو مسلک کے نام پر ہتھیار اٹھانے پر مجبور کرے گی وہ اپنا بھرپور فائدہ حاصل کرے گی اور ہم دونوں کا خون نچوڑ کر رکھ دے گی۔۔ پھر ہمارے پاس کچھ بھی نہیں بچے گا

ہم سب کا تعلق محنت کش طبقے سے ہے ، ہم اشرافیہ کی لڑائی میں اپنا سب کچھ کھو دیں گے ، خون دونوں طرف سے بہے گا اور بچے دونوں طرف یتیم ہونگے

یہ گلی محلے کی لڑائی نہیں بلکہ یہ 9 اضلاع میں پھیلنے والا ایسا زہر بن جائے گا جو نسلیں برباد کرے گا۔
ہمیں یہ بات کیوں نہیں سمجھ آرہی ؟

میں شیعہ سنی کی ایک دوسرے کے خلاف پریس کانفرنس سن کر شدید مایوس ہوگیا ہوں ۔۔ ہوش کے ناخن لیں اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے

از قلم : شہزاد مہدی

حسب سابق اس سال بھی محرم الحرام کے مجالس  عزا *ڈیلی کھرمنگ(Daily Kharmang GB)* پر لائیو نشر کیا گیا۔ اس بابت ہمارے ساتھ ...
12/07/2025

حسب سابق اس سال بھی محرم الحرام کے مجالس عزا *ڈیلی کھرمنگ(Daily Kharmang GB)* پر لائیو نشر کیا گیا۔ اس بابت ہمارے ساتھ تعاون کرنے والے





تمام افراد کا شکریہ کی آپ لوگوں کی تعاون کی بدولت
ہمارے ناظرین مجلس عزا سے فیض یاب ہوۓ۔

عشرہ محرم الحرام کی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل Daily Kharmang گلگت بلتستان
کو subscribe کریں

11/07/2025

اقتباس خطبہ جمعہ طولتی کھرمنگ | حالیہ طولتی میں ہوۓ چوری کی واردات میں پولیس کی
جانب سے کوتاہی دیکھنے کو مل رہا ہے
شیخ عابد حسین حافظی

ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن کھرمنگ سید مبشر حسن نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارچ سنبھال لیا Daily Kharmang گلگت بلتستان
10/07/2025

ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن کھرمنگ سید مبشر حسن نے اپنے
عہدے کا باقاعدہ چارچ سنبھال لیا

Daily Kharmang گلگت بلتستان

08/07/2025

🔴𝐋𝐈𝐕𝐄

مجلس عزا | 12 محرم الحرام ۱۴۴۷ھ
بمقام : مرکزی و قدیمی خانقاہ معلّٰی طولتی

07/07/2025

🔴𝐋𝐈𝐕𝐄

مجلس عزا | 11 محرم الحرام ۱۴۴۷ھ
خطیب : شیخ غلام محمد ملکوتی
بمقام : مرکزی و قدیمی خانقاہ معلّٰی طولتی

06/07/2025

🔴𝐋𝐈𝐕𝐄
مجلس عزا | یومِ عاشورہ 2025

06/07/2025

🔴𝐋𝐈𝐕𝐄
یومِ عاشورہ 2025

05/07/2025

🔴𝐋𝐈𝐕𝐄

مجلس عزا | 09 محرم الحرام ۱۴۴۷ھ
خطیب : قبلہ عابد حسین حافظی
بمقام : مرکزی و قدیمی خانقاہ معلّٰی طولتی

Address

Skardo

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Kharmang گلگت بلتستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share