
17/05/2025
دل سے مبارکباد!
مشہور معروف صحافی و لکھاری اخلاق شگری کو پاک آرمی میں ایک اعلیٰ عہدے پر تعینات ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ نہ صرف ہمارے گروپ کے لیے، بلکہ پورے علاقے کے لیے باعثِ افتخار لمحہ ہے کہ ہماری صفوں سے ایک باصلاحیت، محنتی اور وطن سے محبت کرنے والا نوجوان ملک و قوم کی خدمت کے عظیم ادارے پاک فوج میں اعلیٰ منصب پر فائز ہوا ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں، عزتیں اور استقامت عطا فرمائے، اور وطنِ عزیز کے دفاع میں ان کا کردار روشن اور قابلِ تقلید بنے۔
ہم سب کو تم پر فخر ہے!
پاکستان زندہ باد — پاک فوج پائندہ باد