AHYA TV

AHYA TV نظر ہر خبر پر
احیا ٹی وی آپ کی طاقت، سبسکرائب، فالو اور لائک کرنا مت بھولیں۔

17/07/2025

تشہیری مواد

بلانگسہ انڈس ویو ہوٹل حوطو سکردو — اعتماد کا دوسرا نام
دریائے سندھ کے کنارے اور شاہراہِ بلتستان کے دامن میں واقع، بلانگسہ انڈس ویو ہوٹل سکردو کی خوبصورتی اور مہمان نوازی کا حسین امتزاج ہے۔ ایئرپورٹ اور شنگریلا کے درمیان واقع یہ ہوٹل نہ صرف محلِ وقوع کے لحاظ سے بہترین ہے بلکہ ہر سہولت سے آراستہ ہے — چاہے وہ جدید کمرے ہوں، روایتی کھانے یا پرسکون ماحول۔ یہ جگہ آپ کے قیام کو یادگار بنانے کے لیے ہر لحاظ سے تیار ہے۔
📍 بلانگسہ انڈس ویو ہوٹل حوطو سکردو

دریائے سندھ کے کنارے، شنگریلا اور ایئرپورٹ کے بیچ — یہاں سکون بھی ہے، منظر بھی، اور مہمان نوازی بھی۔
🌿 Book your stay today.


🏞️ فطرت سے قریب

صبح کی چائے، دریائے سندھ کی روانی، اور پہاڑوں کی خاموشی — بس یہی ہے بڑانگسہ انڈس ویو ہوٹل کی پہچان۔
☕ Come for the view, stay for the peace.


🛏️: سہولیات پر زور

ہر کمرہ، ہر سہولت — آپ کی آرام دہ قیام کے لیے۔
📶 Wi-Fi، 🚿 گرم پانی، 🍽️ روایتی کھانے اور 🅿️ مفت پارکنگ


📷 : انسٹاگرام اسٹوری یا پوسٹ

"جہاں پہاڑ سانس لیتے ہیں اور دریا بولتا ہے!"
📍 Blangsa Indus View Hotel, Skardu

14/07/2025

اندر کا شیطان ہمیں دکھاوا، حسد، اور مقابلے کی آگ میں جھونکتا ہے۔ وہ کہتا ہے:
"فلاں نے اتنا خرچ کیا، تُو کم کرے گا تو لوگ کیا کہیں گے؟"
یہ وسوسے ہمیں اخلاص سے ہٹا کر ریاکاری کی طرف لے جاتے ہیں۔

حالانکہ اللہ دلوں کا حال جانتا ہے، وہ نیتوں کو دیکھتا ہے، رقم کو نہیں۔
فرمانِ نبوی ﷺ ہے:
"اعمال کا دار و مدار نیتوں پر ہے۔"

جو دکھاوے کے لیے خرچ کرتا ہے، وہ اللہ سے نہیں، لوگوں سے اجر چاہتا ہے۔
ایسا عمل بظاہر نیکی لگتا ہے، مگر اندر سے کھوکھلا ہوتا ہے۔

لہٰذا،
جب اندر کا شیطان کہے:
"دوسروں سے کم کیوں؟"
تو دل کو سمجھاؤ:
"مجھے رب کو راضی کرنا ہے، مخلوق کو نہیں۔"

💬 اخلاص وہ خزانہ ہے جو تھوڑے کو بھی عظیم بنا دیتا ہے۔
اور ریاکاری وہ بیماری ہے جو بڑے سے بڑے عمل کو برباد کر دیتی ہے۔
حجۃ الاسلام شیخ غلام مرتضیٰ حیدری کی خوبصورت تقریر

13/07/2025

68 واں قدیمی جلوس اسد عاشورا گمبہ سکردو 27 جولائی کو مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ نکالا جائے گا۔ جلوس امام بارگاہ صادق آباد میں مجلس عزا کے بعد برآمد ہوگا راستے میں پندرہ چھوٹے بڑے ماتمی دستے شریک ہونگے جلوس مقررہ راستے سے ہوتا ہوں امام بارگاہ زینبیہ خانقاہ کھور میں اختتام پذیر ہوگا۔

امام جمعہ و الجماعت گمبہ سکردو آغا سید احمد شاہ کی زیر صدارت اہم اجلاس، اسد عاشورا کے جلوسوں کی تاریخ مقرر کر دی گئی۔  ت...
13/07/2025

امام جمعہ و الجماعت گمبہ سکردو آغا سید احمد شاہ کی زیر صدارت اہم اجلاس، اسد عاشورا کے جلوسوں کی تاریخ مقرر کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق آغا سید احمد شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں علما و عمائدین گمبہ سکردو، حوطو، چنداہ، رنگاہ ودیگر ماتمی دستوں کے سرکردگان نے شرکت کی۔ اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ ہوا کہ گمبہ سکردو کا مرکزی جلوس ستائیس جولائی بروز اتوار کو نکالا جائے گا اسی طرح چنداہ میں 20 جولائی اور 21 جولائی کو قاضی ملاکھور میں جلوس عزا نکالا جائے گا اسی طرح 22 جولائی کو رنگاہ اور 24 جولائی کو حوطو میں اسد عاشورا کا جلوس نکالا جائے گا۔

13/07/2025

کوفہ کی خواتین نے احتجاج کس بات پر کیا، شہنشاہ مصائب حجۃ الاسلام شیخ مہدی جوادی

12/07/2025

قبرستان پر تھریشر چلانے والو! تمہیں کس نے حق دیا۔۔۔۔
آغا سید باقر الحسینی

12/07/2025

یہ مختصر سی ویڈیو آپ کے لیے اور آپ کے ارد گرد کے لوگوں کے لیے فایدہ مند ثابت ہو سکتی ہے۔

11/07/2025

دستہ آل عبا حوطو، سکل گڑونگ امام بارگاہ

10/07/2025

"لڑکیوں کو طعنہ دینے والے پہلے خود کو سدھاریں!" لڑکی کو تو ویسے بھی فرشتہ کہا گیا ہے، اب لڑکوں کو اپنا حساب خود دینا ہو گا!" "لڑکیاں بولیں واہ مولانا! لڑکے بولے یہ کیا ظلم ہے؟"
کیا مولانا نے لڑکیوں کو خوش اور لڑکوں کو ناراض کر دیا۔ اگر غور و فکر کریں تو یہ اک معاشرتی المیہ ہے جس سے ہم سب دو چار ہے

نامور عالم دین حجۃ الاسلام شیخ غلام مرتضیٰ حیدری کا معاشرتی اصلاح کے تناظر میں بہترین خطاب

10/07/2025

"وحشی جانور بھی اپنی ہی جنس کو بے وجہ نہیں کاٹتے، مگر جب انسان انسانیت سے گر جائے تو یزید بن جاتا ہے، اور جب انسان انسانیت کی معراج پر پہنچے تو
حسین کہلاتا ہے۔"
#کربلا #انسانیت ؑ
#محرم
حجۃ الاسلام شیخ بشیر ثاقب نجفی کا مجلس عزا سے خطاب

09/07/2025

شہنشاہِ مصائب، حجۃ الاسلام آغا سید صادق شاہ رضوی

06/07/2025

میدان کربلا میں صحابی حسین حضرت زہیر ابن قین اور اس کی زوجہ کا کردار
مقرر: حجۃالاسلام شیخ محمد حسین واعظی

Address

Skardo

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AHYA TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AHYA TV:

Share