MASAN TV

MASAN TV Digital Creator

🎉 Happy New Year 2026!MASAN TV wishes you a year full of knowledge and achievements. 📘
31/12/2025

🎉 Happy New Year 2026!
MASAN TV wishes you a year full of knowledge and achievements. 📘

01/11/2025

21/10/2025

جناح پبلک اسکول اینڈ کالج رگیول کیمپس میں طلبہ نے پرنسپل کے خلاف احتجاج کیا۔
تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو کو آخر تک لازمی دیکھیں

26/09/2025

آج انجمنِ امامیہ کے جمعہ کے خطبے میں لیبر لاز (Labour Laws) کی تائید کی گئی۔ اس موقع پر یہ بھی کہا گیا کہ پرائیویٹ اسکولز اور لیبر ڈپارٹمنٹ کو ایک ساتھ بیٹھ کر زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے پرائیویٹ اساتذہ کی تنخواہوں کے مسئلے پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔
🔹 یہ حقیقت ہے کہ موجودہ وقت میں پرائیویٹ اساتذہ انتہائی کم تنخواہوں پر کام کرنے پر مجبور ہیں۔
🔹 حکومت اور اداروں کی جانب سے بنائے گئے قوانین کا مقصد مزدور اور ملازم طبقے کی فلاح و بہبود ہے، لیکن ان قوانین کو عملی شکل دینے کے لیے زمینی حقائق اور اسکولوں کی گنجائش کو بھی سامنے رکھنا ضروری ہے۔
🔹 پرائیویٹ اسکولز، اساتذہ اور لیبر ڈپارٹمنٹ کے درمیان بہتر مشاورت ہی اس مسئلے کا دیرپا اور متوازن حل نکال سکتی ہے۔

03/07/2025

Muharram ul Haram 2024
Imam Bargah Bazgang Tormik Roundu

30/06/2025

Muharram ul Haram 2024
Markazi Imam Bargah Pakchashma Tormik Roundu
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

29/06/2025

Muharram ul Haram 2024
13th Muharram Tormik Roundu

رسول اللہ (ص) نے فرمایا:"خداوند متعال میرا ولی ہے اور میں مؤمنین کا ولی ہوں، پس میں جس کا مولا ہوں علی (ع) بھی اس کے مول...
15/06/2025

رسول اللہ (ص) نے فرمایا:
"خداوند متعال میرا ولی ہے اور میں مؤمنین کا ولی ہوں، پس میں جس کا مولا ہوں علی (ع) بھی اس کے مولا ہیں"۔
(خطبہ غدیر)

عید غدیر مبارک ہو

خبرِ غمإِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُوْنَانتہائی افسوس اور گہرے رنج و الم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ علامہ اع...
07/06/2025

خبرِ غم

إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

انتہائی افسوس اور گہرے رنج و الم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ علامہ اعجاز حسین بہشتی صدر انجمن امامیہ کچورا کے والدِ محترم، عالمِ باعمل جناب شیخ حسین نجفی صاحب آج اس دارِ فانی سے دارِ بقا کی طرف رحلت فرما گئے ہیں۔

تمام مومنین کرام سے مرحوم کی مغفرت، بلندیِ درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی اپیل ہے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بروز اتوار، دن گیارہ بجے کچورا میں ادا کی جائے گی۔

(راہیانِ نور، کچورا سکردو، بلتستان)

Eid-ul-Azha Mubarak!Wishing you and your loved ones a joyous and blessed Eid. May this day bring peace, happiness, and p...
07/06/2025

Eid-ul-Azha Mubarak!

Wishing you and your loved ones a joyous and blessed Eid. May this day bring peace, happiness, and prosperity into your life. May Allah accept your prayers and good deeds and grant you success in all that you do.

Enjoy the celebrations with your family and friends!

Address

Skardu

Telephone

+923458537711

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MASAN TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MASAN TV:

Share