Radio Pakistan Skardu

Radio Pakistan Skardu قومی نظریاتی سرحدوں کا محافظ

16/07/2025

ZAHRA BATOOL

13/07/2025

SKARCHAN
ZAHRA BATOOL

حکومت پاکستان، ہندوستان کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے  مسلمانوں  کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنی سیاسی، سفا...
13/07/2025

حکومت پاکستان، ہندوستان کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کا اظہار کرتی ہے۔
ہم ان تمام کشمیری شہداء کی بہادری اور عزم کو سلام پیش کرتے ہیں، جنہوں نے کئی دہائیوں پر محیط ہندوستانی قبضے کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

آج کے دن حکومت پاکستان ، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت کشمیر کے مسئلے کا حل اور جموں کشمیر کے حق خودارادیت کے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔

13 جولائی یومِ شہداءِ کشمیر کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پیغام

13/07/2025

Syed Akber Shah

12/07/2025

zahra Batool

11/07/2025

ZAHRA BATOOL

11/07/2025

Prog : Rang Yul
Host : Syed Akbar Shah
Balti News : Khawaja Khadim

09/07/2025

M I Jaffery

09/07/2025

Imtiaz Haider Sadiqui

06/07/2025

صدر آصف علی زرداری نے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے ساتھیوں کی عظیم قربانی کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم عاشور ہمیں قربانی،صداقت اور حق کے لیے کھڑے ہونے کا پیغام دیتا ہے۔

آج (اتوار) یوم عاشور پر اپنے پیغام میں انہوں نے قوم پر زور دیا کہ وہ شہدائے کربلا کی ثابت قدمی اوربلند حوصلے کی اقدار اور اصولوں کو برقرار رکھے اور آزمائش و مشکلات میں ثابت قدمی کا مظاہرہ کرے۔

صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ یہ دن نہ صرف قربانی، وفاداری اور صبر کی بے مثال داستان ہے بلکہ روشنی کا ایک مینار بھی ہے جو ہر دور کے اندھیروں میں حق و صداقت کا راستہ دکھاتا ہے۔

Address

Skardo

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 22:00
Friday 08:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 22:00

Telephone

05815920277

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Radio Pakistan Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share