SMART GB

SMART GB "SMART GB" channel making all kind of videos for your information and entertain. Like for Updates.

پانچ سالہ نابینا بچے سے زیادتی کرنے پر قاری گرفتار
20/07/2025

پانچ سالہ نابینا بچے سے زیادتی کرنے پر قاری گرفتار

حفیظ الرحمن  پاکستان  مسلم لیگ ن گگلت بلتستان کے صدر  سے ڈمبوداس، روندو  پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے صدر اور سا...
20/07/2025

حفیظ الرحمن پاکستان مسلم لیگ ن گگلت بلتستان کے صدر سے
ڈمبوداس، روندو پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ جناب حافظ حفیظ الرحمٰن نے جیشنگ مڈوے ہوٹل ڈمبوداس میں تھوار یوتھ کے نمائندہ وفد سے خصوصی ملاقات کی۔
یہ ملاقات پاکستان مسلم لیگ (ن) روندو کے صدر جناب وزیر محمد جان کی خصوصی کاوشوں سے ممکن ہوئی، جنہوں نے تھوار پائین کے اہم عوامی مسئلے — داسو تا تھوار واٹر سپلائی پراجیکٹ — کی بحالی کے لیے اعلیٰ سطح پر رابطے کروائے۔
حافظ حفیظ الرحمٰن نے تھوار پائین لائن پروجیکٹ کے حوالے سے سیکریٹری ورکس سے باضابطہ ملاقات کرنے اور اس اہم منصوبے کی جلد بحالی کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
تھوار یوتھ نے اس مخلص اقدام پر حافظ حفیظ الرحمٰن اور وزیر محمد جان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ یہ منصوبہ جلد از جلد پایۂ تکمیل کو پہنچے گا۔

سابق وزیر اعلیٰ حفیظ لرحمن سے تھوار پانی ایشو کے حوالے سے جیشنگ ہوٹل روندو  تھوار کے عمائدین اور تھوار پائن کے جوانان گف...
20/07/2025

سابق وزیر اعلیٰ حفیظ لرحمن سے تھوار پانی ایشو کے حوالے سے جیشنگ ہوٹل روندو تھوار کے عمائدین اور تھوار پائن کے جوانان گفتگو کرتے ہوئے

تھوار کے سیاسی المیے پر چند تلخ حقائق افسوس کی بات ہے کہ تھوار کے چند سیاستدان مفاد پرست، خودغرض اور سیاسی خودسَت افراد ...
20/07/2025

تھوار کے سیاسی المیے پر چند تلخ حقائق

افسوس کی بات ہے کہ تھوار کے چند سیاستدان مفاد پرست، خودغرض اور سیاسی خودسَت افراد یہ سمجھتے ہیں کہ علاقے کے مسائل صرف تب ہی حل ہو سکتے ہیں جب وہ خود اقتدار میں ہوں۔ یہی وجہ ہے کہ اگر کوئی اور شخصیت یا گروہ عوامی خدمت یا ترقیاتی منصوبہ شروع کرے، تو یہ اسے اپنی "سیاسی شکست" سمجھ کر ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ وہ منصوبہ ناکام ہو جائے۔

ان کی اس منفی اور خود غرض سوچ پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے!
یہی سوچ ہے جس نے تھوار کے بیشتر منصوبوں کو متنازع بنایا، عوام کو تقسیم کیا، اور دلوں میں بداعتمادی اور نفرت بھری۔

یقین کریں! آپ کی یہ ضدی سیاست، دراصل خود آپ ہی کی سیاست کو تباہ کر رہی ہے۔

عوام، خصوصاً نوجوان اب جاگ چکے ہیں۔
نہ ووٹ ملے گا، نہ حمایت — کیونکہ یہ پرانی، سازشی اور خودغرض سیاست اب نہیں چلے گی!

تھوار میں جتنے بھی ترقیاتی منصوبے ماضی میں آئے، ان کی ناکامی کے پیچھے کسی "بیرونی سازش" کا نہیں، بلکہ خود تھوار کے چند خودغرض افراد کا ہاتھ ہے۔

خدارا! اپنی سوچ بدلیے۔ عوامی خدمت کو سیاست نہ بنائیے، بلکہ سیاست کو عبادت بنائیے۔ ورنہ وہ دن دور نہیں جب آپ کو اپنے گھر والے بھی سننے کو تیار نہیں ہوں گے۔

احسان علی ایڈووکیٹ

روندو ہیڈکوارٹر پانی پراجیکٹ اصل ذمہدار کون؟اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے یہ سیاسی مفاد اور تنگ نظری کا شکار رہا مگر کچھ ی...
20/07/2025

روندو ہیڈکوارٹر پانی پراجیکٹ اصل ذمہدار کون؟
اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے یہ سیاسی مفاد اور تنگ نظری کا شکار رہا مگر کچھ یاد دہانی کے لیے پس منظر دیکھانا چاہتا ہوں یہ پراجیکٹ تقریباً سات سالوں پہلے چیف سکریٹری نے یہاں کے عوامی پریشانی و وقت کے ساتھ سرکاری محکموں کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایمرجنسی فنڈز سے پانی کے لیے مختص کیا گیا اس پانی پراجیکٹ کی سائیڈ سلیکشن ہنگو تا تھوار چھومار نالہ تک ہوئی تھی اس حوالے عمائدین تھوار و سرکاری ذمہدارن نے وہاں کے عوام سے ملنے گیا اور ریکوسٹ کی اس کا پہلا تحریری معاہدہ عمائدین تھوار اور میندی عمائدین کے درمیان مقپون ہاؤس راجہ کے گھر پہ ہوئی انہوں نے دستخط کے ساتھ اسٹام پہ لکھ کر دیا کہ تھوار پائن کے لیے پانی وہاں سے دئیگے سائیڈ سلیکشن بھی ہوا کچھ ڈیمانڈ وہاں کے عوام کی طرف سے رکھی کہ زمینیں متاثر ہو رہے ہیں تو ان کے لیے جتنے بھی معاوضہ بنتا تھا وہ مختص کیا گیا پھر کچھ ملازمت کی ڈیمانڈ کی تو اس پہ بھی عمل کرنا کی ہدایت دی اب سوال یہاں سے شروع ہوا کہ نواشہر کے عوام نے کہا کہ میندی والوں کی کیا توک بنتے زمیںن اور پانی تو ہمارے متاثر ہو رہے اور تحریر میندی و اسٹام میندی والوں کے ساتھ کیوں؟
اب یہاں سے ان کی آپس کی اختلافات اور تحریر کرنے والوں کی منافقت کی وجہ سے تقریباً چار سالوں تک کورٹ میں کیس چلتا رہا انہوں نے نہ پانی دینے سے کھل کر انکار کی یعنی (منافقت) بلکہ دوہرا رویہ اختیار کی یہ بھی حقیقت ہے اس کو ہوا دینے میں کچھ تنگ نظر شر پسند عناصر میندی کے علاؤہ بھی ملوث تھے سرکرداگان تھوار پائن نے اپنی مدد آپ کے تحت پانچ سالوں تک جدو جہد کیا کمیٹی ودیگر نے کافی کوشش کیا مگر پھر وہی بات کہ جتنے طول پکڑ لی اب سیاست و تنگ نظری نے بھی اس پراجیکٹ کو محکموں میں مزید پیچیدہ کر دی۔ پانچ سالوں بعد میندی کے عمائدین نے تحریر طور پر لکھ دی کہ ہم پانی نہیں دیتے اس میں ٹھکیدار و محکمہ کی غفلت بھی ہیں ٹھکیدار میجر امین ہے اور اس نے یہ ٹھیکا ایجنٹی پہ دیا پھر تحریری طور پر لکھ کر دی کہ پانی نہیں دئیگے تو پھر کمیٹی نے انتظامیہ سے عرض کی کہ دریا سے موٹر کے ذریعہ پانی نکل لے دو سالوں تک صرف سروے کرتے رہے ایجنٹ دریا سے پانی نکلنے کے لیے سروے کرتے رہے میجر امین دوسرا ایک گروپ کے ساتھ داسو پہنچ گیا اس منفقانہ رویہ سے تنگ آکر خواتین تھوار پائن نے شاہراہِ بلتستان پہ دھرنا دی وہاں انہوں نے یہ نعرہ و مطالبہ کے ساتھ دھرنے دی کہ ہمیں سیاست و دیگر اختلافات سے کوئی سروکار نہیں سرکرداگان میندی و راجہ نے جو دوہرا رویہ اختیار کیا ہے اس کی مذمت کرتے اگر پھر بھی کوئی حل یا تجویز نمائندہ کے پاس ہے تو عوام میں آئیں ہمیں مطمئن کریں دوسرا پوائنٹ پانی دریا سے دے ،میندی سے لے یا داسو سے ہمارے یہ پراجیکٹ واپس ہونے نہیں دئیگے سرکار سائیڈ وزٹ مکمل کر کے جلد کام شروع کریں یہی مطالبہ رکھ کچھ سر پسند نے ہمارے مطالبہ کو دبانے کے لیے سیاسی حربہ استعمال کیا اور سوشل میڈیا پہ منفی پروپیگنڈا کو تقویت دی لوگوں نے بھی بالا کسی تحقیق کے اس کو شیئر کرتے گیا یہاں تک کہ ہمارے ماں بہنوں کی روڈ پہ آنا بھی کوئی معنی نہیں تھا ان کے لیے وقت سب کے آتےDivide and Role یہی تو سیاسی ہتھیار ہے خیرخواتین و جوانوں نے تقریباً دس گھنٹوں تک دھرنا دی اس پہ پانی پھیرنے سوشل میڈیا یعنی لفافی وغیرہ کی بھی ہاتھ ہے۔ خیر دھرنا تب تک جاری رہا جب تک ایکسین و اسٹینٹ کمشنر روندو نے ٹھکیدار کو کام شروع کرنے کے لیےتحریری طور پہ لکھ کر نہ دی اس میں محمد خان وزیر نے ذمہداری لیتے ہوئے جوانوں سے وعدہ کیا کہ یہ پراجیکٹ پہ کام جلد شروع ہوگئے اور مزید فنڈز جو درکار ہے اس کے لیے محکمہ و راجہ سے مل کر حل ڈھونڈ لے گئے 18 اگست سے کام شروع کرنے کا وعدہ ہوا اس میں یہ بھی وعدہ کیا گیا تھا کہ جتنا فنڈز ہے اس سے جہاں تک کام یعنی پائب بچھا سکتے بچھائیں گے اس میں ٹھکیدار کے ایجنٹ وڈیرہ محمد نے بھی ذمہداری لیتے ہوئے دستخط کی خواتین وجوانوں نے اس وقت ہی پراجیکٹ کے ٹینکی بنانے کے کام داسو سے شروع کرنے کی مطالبہ کیا تھا مگر ان کی ایک نہ سنی سرکرداگان و محمد خان صاحب نے ذمہداری لیتے ہوئے چھومارمو سے کام شروع کرنے کا عندیہ دیا پھر اسی دھرنے میں کھل کر محمد خان صاحب نے کہا کہ راجہ ناصر اس میں ساتھ نہیں دے رہا دوہرا رویہ اختیار کی ہوئی ہے۔ راجہ نے سوشل میڈیا پہ تھوار عوام کی تذلیل بھی کی بعد میں راجہ نے اس حوالے سے تھوار عوام کے ساتھ کھلا جرگہ رکھنے کی وعدہ کیا مگر ستم بالا ستم یہ ہے ایسا کچھ بھی نہیں ہوا پھر بند کمرے میں سیاسی ملاقات اور فنڈز رکھنے کی افواہ بھی زیر گردش رہا یعنی آخری اے ڈی پی پانی کے لیے مختص کرئیگے مگر وہ قبرستان و اصطبل کے لیے رکھی گئی اور عوامی مسائل دھرے کے دھرا رہ گیا اب ایک سال ہونے کو ہے کوئی پرسانے حال نہیں آخر ایک بات قابل غور یہ بھی ہے کہ اتنے اہم پراجیکٹ پہ گنوانی کھیل کھیلا جارہا تمام نمائندوں کی خاموشی بھی سمجھ سے بالاتر ہے اور جوانو ہمارے سیاسی نمائندے Divide and Role کے تحت سیاست کرتے ہوئیں آرہے ہیں متحد ہو جاؤں ایک دوسرے کے آواز بنو ورنہ ہم ان کے لیے صرف ایک کھیل بن کے رہ جائیگا
آصف حسین آرزو

روندو ہیڈکوارٹر کا پانی بحران — بے حسی، خاموشی اور سوالیہ نشانروندو ہیڈکوارٹر کے عوام اس وقت شدید پانی کے بحران کا سامنا...
20/07/2025

روندو ہیڈکوارٹر کا پانی بحران — بے حسی، خاموشی اور سوالیہ نشان

روندو ہیڈکوارٹر کے عوام اس وقت شدید پانی کے بحران کا سامنا کر رہے ہیں۔ پانی جیسی بنیادی سہولت سے محرومی نے زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ اس سنگین مسئلے پر اگرچہ محمد خان اور راجہ ناصر کی حد تک کچھ سیاسی توجہ ضرور دی گئی، لیکن سوال یہ ہے:

دیگر تمام سیاسی نمائندے کہاں ہیں؟
کیا روندو صرف انتخابی نعروں اور ووٹوں کا مرکز ہے؟
کیا عوام کا درد صرف اقتدار کی سیڑھی ہے؟

یہ خاموشی اور بے عملی ان تمام نمائندوں کے کردار پر ایک سنگین سوالیہ نشان ہے، جو عوامی خدمت کے دعوے کرتے ہیں مگر عمل میں صفر ہیں۔

اسی طرح علمائے کرام کی خاموشی بھی باعثِ افسوس و مذمت ہے۔
جب ایک معاشرہ بنیادی حقوق سے محروم ہو، تو منبر و محراب سے صرف وعظ و نصیحت کافی نہیں، بلکہ جرأت مندانہ موقف اور عملی آواز کی ضرورت ہے۔
کیا اسلام مظلوم کا ساتھ دینے کا حکم نہیں دیتا؟
تو پھر پانی کے لیے تڑپتی اس مظلوم عوام کی حمایت میں خاموشی کیوں؟

وقت کا تقاضا ہے کہ تمام سیاسی، سماجی، اور مذہبی طبقات متحد ہو کر اس انسانی بحران کے حل کے لیے فوری اور سنجیدہ اقدامات کریں، اور روندو کے عوام کو ان کا بنیادی حق دلائیں۔

وزیر مختار علی غدیری
روندو بلتستان
سابق صدر، جامعہ المصطفیٰ، لاہور

20/07/2025

آج بلوچستان کی سرزمین ایک اور بیٹی کے خون سے رنگین ہو گئی۔ ایک لڑکی نے صرف اپنی پسند کی شادی کی، اور اس کی یہ "جُرأت" اس کے خاندان کو گوارا نہ ہوئی۔ اسے سرِعام، سب لوگوں کے سامنے بےدردی سے قتل کر دیا گیا۔ یہ کیسی غیرت ہے جو صرف بیٹیوں کے خون سے تسکین پاتی ہے؟
یہ کیسا معاشرہ ہے جہاں محبت کرنا جرم، اور قتل کرنا فخر بن چکا ہے؟
عدالتیں خاموش، ادارے بے حس، اور ہم سب صرف تماشائی! کب تک بیٹیوں کو دفناتے رہیں گے؟
کب تک غیرت کے نام پر انسانیت کو ذبح کرتے رہیں گے؟
خدارا! جاگ جاؤ، آواز اٹھاؤ، ظلم کے خلاف کھڑے ہو جاؤ، ورنہ کل کی لاش کسی کی بیٹی نہیں، تمہاری بھی ہو سکتی ہے۔
خدارا! غیرت کے نام پر قتل بند کرو! بیٹی بھی انسان ہے

‏ایک نام نہاد جرگے نے عدالت بن کر دو انسانوں کو قتل کر دیا کیا اس  کے خلاف اسلام اور خلاف قانون جرم کے بعد پاکستان کی کس...
20/07/2025

‏ایک نام نہاد جرگے نے عدالت بن کر دو انسانوں کو قتل کر دیا کیا اس کے خلاف اسلام اور خلاف قانون جرم کے بعد پاکستان کی کسی عدالت اور کسی ادارے میں اتنا دم ہے کہ اس لاقانونیت میں ملوث افراد کو گرفتار کر کے سزا دے؟

#انصاف
♥️ ❍ ⎙ㅤ ⌲
ᴸᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢʰᵃʳᵉ
:
:
:
:

Ten Unknown Facts About


1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.
#

🌍 Looking for Jobs Abroad? Apply Now for Opportunities in the Middle East! 🏙️If you're seeking employment in the Middle ...
20/07/2025

🌍 Looking for Jobs Abroad? Apply Now for Opportunities in the Middle East! 🏙️

If you're seeking employment in the Middle East, we're here to help you get started!
📌 Attractive job openings across various industries
📌 Competitive salaries and benefits
📌 Safe and verified opportunities

👉 Apply Here:

Apply for jobs, track your applications, and get instant alerts—all from your phone. Available now on the App Store and Google Play.

19/07/2025

Towards Barzing

18/07/2025

رہائی مبارک سرفراز ✌️♥️

⭕ خطبہ جمعہ  ⭕گلگت میں چند شرپسند عناصر دھمکی دے رہے کہ اکیس  جولائی تک اگر جلال آباد کے جوانوں کو گرفتار نہ کیا تو سانح...
18/07/2025

⭕ خطبہ جمعہ ⭕
گلگت میں چند شرپسند عناصر دھمکی دے رہے کہ اکیس جولائی تک اگر جلال آباد کے جوانوں کو گرفتار نہ کیا تو سانحہ کوہستان کی طرح ایک اور سانحہ برپا کریں گے میں انہیں کہتا ہوں اگر کسی ایک کو بھی شہید کیا تو 88 سے لیکر آج تک کئے گئے تمام شھدا کا انتقام لیا جائے گا.

☝️🚩❤️‍🩹علامہ سید راحت حسین الحسینی

Address

Skardo

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SMART GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SMART GB:

Share