11/07/2025
سکردو کے نواحی گاؤں سدپارہ سے تعلق رکھنے والے اشرف سدپارہ نے دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی ننگا پربت (8126m) سر کر لی | پاکستان کا پرچم ایک بار پھر دنیا کی بلندیوں پر لہرا دیا گیا | قاتل پہاڑ بھی اشرف سدپارہ کے حوصلے کے آگے جھک گیا۔