Sewa Production 313

Sewa Production 313 Like and follow
(1)

05/06/2025

مجلسِ عزاؑ بسلسہ شہادت۔ جناب مسلم بن عقیل ع،
زائر و ذاکرِ اہلبیت marhum حاجی ملا محمد علی Allah Pak maqfirat farmae

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭واقعی میں آج اہل علاقہ خصوصا اہلیان مادھوپور نے ایک اپنا قیمتی ہرا کھویا ہے جس طرح کی خدمت ا...
25/05/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
واقعی میں آج اہل علاقہ خصوصا اہلیان مادھوپور نے ایک اپنا قیمتی ہرا کھویا ہے جس طرح کی خدمت اپ نے ہمارے لیے کی تھی ہم سے اتنی خدمت اپ کی نہیں ہو سکی ۔اپ ہمارے مجالس و محافل کے رونق تھے مجالس کو شروع کرنے سے لیکر نوحہ اور زیارت تک آپ کرتے تھے اور جب کوئی اس دنیا سے رخصت ہو جاتے تھے تو سب سے پہلے لواحقین کے پاس جاکر اس کو حوصلہ دیتے تھے اور کفن، دفن، تلقین بھی آپ خود پڑھاتے تھے اور آپ مدرسے میں بچوں اور بچیوں کو دینی تعلیم اور مسائل بھی پڑھاتے تھے مجھ سمیت تقریباً مادھوپور کے ہر نوجوان نے دینی تعلیم اپ ہی سے سیکھی ہے اپ کی مادھوپور کے لیے بے تحاشا خدمات ہے جس کو ہم بیان بھی نہیں کر سکتے اپ کی خدمات کو ہم کبھی نہیں بھولئنگے۔آپ جیسی شخصیت صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں آخر میں بس اللہ تعالیٰ سے یہی دعا ہیں کہ استاد محترم کو جنت فردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین سمیت اہلیان مادھوپور کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲

15/02/2025

وہ بچہ پختہ تھا اتنا علی ع کی مدحت میں
علی ع کے بچے اُسے لے گئے ھیں جنت میں

محمد عباس رضوی

Send a message to learn more

15 شعبان المُعظّمولادت حجت خدا ، یوسف زہرا (س) وارث ذوالفقار، منتقمِ کربلا، وارثِ خونِ شہیدانِ کربلا، فرزند امام حسن عسک...
13/02/2025

15 شعبان المُعظّم
ولادت
حجت خدا ، یوسف زہرا (س) وارث ذوالفقار، منتقمِ کربلا، وارثِ خونِ شہیدانِ کربلا، فرزند امام حسن عسکری (ع) آمد قائمِ آلِ محمدﷺ امامِ زمانہ (عج) بہت بہت مبارک ہو ❤

Congratulations to all the Believers on the Birth Anniversary of Imam Mahdiعج

'Imam Mahdi'
'Imam Al Asr'

Address

Madhupur
Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sewa Production 313 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share