Voice Of Hargosil

Voice Of Hargosil Friends like and follow page.

19/04/2026
*🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷امدادی  برائے اسلامی جمہوریہ ایران*ایران کی مدد کے لیے پاکستان میں موجود تمام مکاتب فکر کے لوگ تعاون کررہے ہیں ...
05/04/2026

*🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷امدادی برائے اسلامی جمہوریہ ایران*

ایران کی مدد کے لیے پاکستان میں موجود تمام مکاتب فکر کے لوگ تعاون کررہے ہیں اسی طرح ضلع کھرمنگ کے دور دارز علاقہ ہرغوسل میں بھی آج 5 اپریل کو امدادی کمیپ لگایا گیا جس میں تمام مومنین نے جوق در جق تعاون کیا
انشاءاللہ یہ امدادی کیمپ ایک ہفتہ تک جاری رہے گا تمام مومنین سے گزارش کرتے ہیں کی جس حساب سے جو تعاون کرسکتے ہیں کریں پرودگار عالم سے دعا گو ہیں تمام مومنین کی رزق روزی میں اضافہ فرمائیں اور اسلامی جمہوریہ ایران کو فتح نصرت عطا فرمائیں آمین

☝️✍️🙏🇮🇷🇮🇷

*اناللہ و انا الیہ راجعون*  *القرآن:  کل نفس ذائقتہ الموت*  *ہرغوسل کے ایک اور بزرگ شخصیت دادا غلام حسین ہرینگو 104  سال...
30/03/2026

*اناللہ و انا الیہ راجعون*
*القرآن: کل نفس ذائقتہ الموت*
*ہرغوسل کے ایک اور بزرگ شخصیت دادا غلام حسین ہرینگو 104 سال کے بعد* آج سکردو میں قضائے الہی سے کوچ کرچکے ہیں ہم تمام لواحقین کو بلخصوص آخوند حسین
آخوند فدا علی نائب صدر شیعہ علماء کونسل کھرمنگ ۔ استاد یوسف و شیخ نیاز علی شیدائی شیخ زاکر حسین زاکری کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں
دعا ہے پرورگردار عالم مرحوم دادا کی مغفرت فرمائیں جنت الفردوس اعلی میں مقام عطا فرمائیں ۔😭
#آمین🤲🤲

27/03/2026

ایرانی بہادر جوانوں کا میزاٸیل بینکرس میں نماز کی اداٸیگی کا منظر 🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷🤲🤲🤲🤲🤲
۔



26/03/2026

😭😭🇮🇷🇮🇷




Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Hargosil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Hargosil:

Share