01/07/2025
گانچھے |محکمہ ہیلتھ کی جانب سے ضلع کے دور افتادہ اور پسماندہ گاؤں ہوشے میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر ڈاکٹروں نے مریضوں کا مفت چیک کیا اور ادویات دی گئی۔
رپورٹ محمد علی عالم سے