28/08/2025
ایران کے معروف میڈیا چینل "IRIB 2" 🇮🇷 پر اسلامی بیداری کے رہبر آیت اللہ سید جواد نقوی کا انٹرویو
📺 IRIB (Islamic Republic of Iran Broadcasting) ایران کا سب سے بڑا اور سب سے مؤثر سرکاری نشریاتی ادارہ ہے، جو عالمی سطح پر اسلامی انقلاب، اسلامی فکر اور بیداریِ امت کی ترویج میں مرکزی کردار ادا کرتا ہے۔
اس کا دوسرا چینل IRIB 2 ایران کے اندر سب سے زیادہ دیکھے جانے والے چینلز میں شمار ہوتا ہے، جو فکری، ثقافتی اور تعلیمی پروگراموں کے ذریعے عوامی ذہن سازی کرتا ہے۔
اسی چینل پر اسلامی بیداری کے رہبر آیت اللہ سید جواد نقوی کا یہ اہم انٹرویو نشر کیا گیا ہے، جو اس بات کی علامت ہے کہ ایران میں بھی آپ کی فکر و پیغام کو غیر معمولی اہمیت دی جا رہی ہے۔