03/02/2025
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرانفروشی /دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی پر ضلعی انتظامیہ گنگچھے کے درج ذیل نمبرات پر اطلاع دیں۔ آپ کی شکایات پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
تحصیلدار ہیڈ کوارٹر 03555113111
فوڈ انسپکٹر ڈسٹرکٹ کونسل 03555355529
فوڈ انسپکٹر میونسپل کمیٹی 03555102922
فوکل پرسن اسسٹنٹ کمشنر خپلو 03445518799
゚
Nyf Khaplu Banpi