Farman Ali Bagga

Farman Ali Bagga Sufism || Rector || Qawallism
☝🏻انشاءاللہ ایک دن کامیاب

*• جو ہم پے گزرے تھے رنج سارے**• جو خود پے گزرے تو لوگ سمجھے🖤🥀*
22/08/2025

*• جو ہم پے گزرے تھے رنج سارے*
*• جو خود پے گزرے تو لوگ سمجھے🖤🥀*

آپ نے بہت سارے گلوکاروں اور شعرا کے بارے میں سن رکھا ہوگا کہ وہ لفظوں یا دھنوں کے جادوگر تھے لیکن استاذ نصرت فتح علی خان...
17/08/2025

آپ نے بہت سارے گلوکاروں اور شعرا کے بارے میں سن رکھا ہوگا کہ وہ لفظوں یا دھنوں کے جادوگر تھے لیکن استاذ نصرت فتح علی خان جیسا جادوگر شائد ہی کبھی پیدا ہوسکے وہ ایک ایسے فنکار تھے جنہوں نے موسیقی کی حدود کو پار کر کے اسے ایک نئی جہت دی۔ ان کی آواز میں ایک ایسی قوت ہے جو سیدھی روح کو چھوتی ہے اور سننے والوں کو ایک الگ ہی دنیا میں لے جاتی ہے۔ انکے گیت باربار سننے کے بعد بھی پہلی بار سننے جیسا لطف دیتے ہیں

ان کی آواز کی گونج صرف پاکستان یا ہندوستان تک محدود نہیں رہی بلکہ دنیا کے ہر کونے میں پہنچی، جہاں لوگ اردو پنجابی زبان سے ناواقف ہونے کے باوجود ان کے فن کے سحر میں کھو جاتے تھے۔ لاہور سے لے کر لندن تک، دہلی سے لے کر ڈلاس تک، اور پیرس سے لے کر دبئ تک، ان کی آواز نے ہر جگہ اپنی دھاک بٹھائی۔
یہ شاید اس بات کا ثبوت ہے کہ فن کی کوئی زبان نہیں ہوتی اور نصرت فتح علی خان نے اس حقیقت کو ثابت کر دکھایا۔ ان کی گائیگی میں ایک وجدانی کیفیت تھی جو سامعین پر سحر طاری کر دیتی، بڑے بڑے فنکار، سیاست دان اور کھلاڑی ان کے سامنے بونے لگتے تھے
نصرت فتح علی خان نے قوالی اور صوفیانہ کلام کو جدید موسیقی کے ساتھ اس طرح ملایا کہ وہ صرف روایتی سامعین تک ہی محدود نہ رہا بلکہ نوجوانوں میں بھی مقبول ہوا۔ انہوں نے مغربی فنکاروں کے ساتھ کام کرکے مشرقی اور مغربی موسیقی کے درمیان ایک پل کا کام کیا اور دنیا کو پاکستان کے فن کی ایک نئی پہچان دی۔
ان کی مشہور قوالیاں اور گیت، جیسے کہ "کالی کالی زلفوں کے پھندے" "تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی"، تمہیں بھول جانے کی طاقت نہیں ، تو کجامن کجااور "تم اک گورکھ دھندا ہو"، جیسے بے شمار گیت اور کلام آج بھی دلوں میں زندہ ہیں۔ یہ صرف الفاظ اور دھنیں نہیں ہیں بلکہ یہ وہ جذبات ہیں جو براہ راست ہمارے دلوں میں اتر جاتے ہیں۔

آج، ان کی برسی کے موقع پر، ہم سب اس عظیم فنکار کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ان کی لازوال موسیقی ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی اور ان کی میراث آنے والی نسلوں کو بھی متاثر کرتی رہے گی۔ ہمیں فخر ہے کہ نصرت فتح علی خان ہمارے فنکار تھے جنہوں نے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا۔

12/08/2025
Ghizar
09/07/2025

Ghizar

16/06/2025

congratulations Asharaf bhai Wishing you a lifetime of happiness, love, and togetherness! Shadi Mubarak 💕

14/06/2025

Shina Damce With Village Children 😅 🔥❤️🤙🤙😍😍😘😘 🔥❤️🤙🤙😍😍😘😘 ❤️

Fast Morning service Available Talis To Skardu Otherwise Booking Also Available All Time
26/05/2025

Fast Morning service Available Talis To Skardu
Otherwise Booking Also Available All Time

‎*وہ منزلیں بھی کھو گئیں🥺*‎ *وہ راستے بھی کھو گئے...❤‍🩹* ‎                                    *جو آشنا سے لوگ تھے❤‍🩹* ‎ ...
22/05/2025

‎*وہ منزلیں بھی کھو گئیں🥺*
‎ *وہ راستے بھی کھو گئے...❤‍🩹*
‎ *جو آشنا سے لوگ تھے❤‍🩹*
‎ *وہ اجنبی سے ہو گئے...💔*
‎*نہ چاند تھا نہ چاندنی🥺*
‎ *عجیب تھی وہ زندگی..💔*
‎ *چراغ تھے کہ بُجھ گئے🥺*
‎ *نصیب تھے کہ سو گئے🥲*
‎ *یہ پوچھتے ہیں راستے🥺*
‎ *رُکے ہو کس کے واسطے🥲*
‎ *چلو تم بھی اب چلو🥺*
‎ *وہ مہربان بھی کھو گئے❤‍🩹*

22/05/2025

خوشخبری خوشخبری داخلہ جاری ہے
سکردو شہر میں واقع واحد پروفیشنل ادارہ میٹرک پاس طلباء و طالبات کو میڈیکل فیلڈ میں تعلیم جاری رکھنے اور مستقبل میں باوقار روزگار کی حصول کا بہترین موقع فراہم کر رہا ہے ۔
بلتستان انسٹیٹویٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں ""مخصوص نشستوں پر پہلے آئے پہلے پائے کی بنیاد پہ مندرجہ ذیل ٹیکنالوجیز میں داخلے جاری ہیں""۔

۱- میڈیکل لیب ٹیکنالوجی

۲- آپریشن ٹیکنالوجی

۳- ڈسپنسنگ ٹیکنالوجی

۴- ریڈیو گرافی اینڈ امیجنگ ٹیکنالوجی

اہلیت ۔

(1)میٹرک سائنس ، آرٹس ، کمپیوٹر سائنس - کم از کم 40فیصد ( فیڈرل بورڈ اسلام آباد )
Address: Near Abdullaha Hospital, Newrangah Skardu
Contact no: 03554459992

20/05/2025

Assalamalikum

20/05/2025

Hyee kitne maze ka hai😋😋
🔥❤️🤙🤙😍😍😘😘 ❤️

11/04/2025

Engagement fix Allahmdullah

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farman Ali Bagga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share