02/08/2026
پہاڑوں پر ٹریکنگ کیے بغیر میری شام نہیں ہوتی تھی…
مگر پچھلے دس دنوں سے کندھے کے فریکچر نے بستر سے باندھ رکھا ہے۔ 🥺
میری بوریت اور بےچینی شاید میرے چھوٹے بھائی نے محسوس کر لی،
تو آج میرے پاس بیٹھ کر نعتیں سنانے لگا۔ ❤️
پہاڑوں کی سیر تو نہیں ہو رہی،
مگر بھائی کی محبت نے دل کو سکون ضرور دے دیا۔