Hasnain khoja

Hasnain khoja An aspiring entrepreneur committed to serving the judiciary.

حسینیت میرا ورثہ بھی ہے، عقیدہ بھی !مجھے نصیب ہے عرض ہُنر کی آزادی ... !حُسین نے نیا مفہومِ زندگی کو دیا !ملی ہے آخری سج...
10/06/2026

حسینیت میرا ورثہ بھی ہے، عقیدہ بھی !

مجھے نصیب ہے عرض ہُنر کی آزادی ... !

حُسین نے نیا مفہومِ زندگی کو دیا !

ملی ہے آخری سجدے میں سر کی آزادی ... !

غمِ حُسین کا پابند ہر نفس ہے نصیر !

غمِ جہاں سے ملی عُمر بھر کی آزادی ... !

شجر کے قد نہ میں شاخوں کی لمبائی سے ڈرتا ہوں کسی پربت نہ میں پربت کی اونچائی سے ڈرتا ہوںسمندر ناپنا بھی چٹکیوں کا کام ہے...
28/05/2026

شجر کے قد نہ میں شاخوں کی لمبائی سے ڈرتا ہوں
کسی پربت نہ میں پربت کی اونچائی سے ڈرتا ہوں

سمندر ناپنا بھی چٹکیوں کا کام ہے لیکن
تمہاری جھیل سی آنکھوں کی گہرائی سے ڈرتا ہوں
At Shigar fort

11/04/2026

یوں ہی آباد رہے گی دنیا
ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا

#ناصرکاظمی
#اردوادب

تخلیق ہُوا سب کُن سے ۔۔۔بجا! کُن کیسے تخلیق ہُوا؟قاسمِ مقسوم      #قاسم مقسوم
11/04/2026

تخلیق ہُوا سب کُن سے ۔۔۔بجا!
کُن کیسے تخلیق ہُوا؟

قاسمِ مقسوم

#قاسم مقسوم

08/04/2026
04/04/2026

زندگی اگر ہزار بار بود، بار دیگر تو، بار دیگر تو

"And if life were repeated a thousand times, still you, you, and again you."

Address

Kachura Xoq,Skardu
Skardu
16100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasnain khoja posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share