Imran saqi

Imran saqi 3/5/2008

Skardu city| view point|5starhotel|tufail palace hotel  ❤️  ❤️
06/11/2025

Skardu city| view point|5starhotel|tufail palace hotel ❤️ ❤️

🍂🍂🍂🍁🍁🍁🍁🍁 #موسم خزاں
05/11/2025

🍂🍂🍂🍁🍁🍁🍁🍁 #موسم خزاں

28/04/2025

#منقبت

Jab wafa Ka ik hi maeyar Likha jainghaShoukatbaltistan and others
28/04/2025

Jab wafa Ka ik hi maeyar Likha jaingha
Shoukatbaltistan and others

15/02/2025

سر جھکائے بین کرتی قیدیوں میں بےردا سہمی کھڑی 😭😭


25/11/2024
*اعلان داخلہ*تعلیم و تربیت کا مثالی ادارہ جامعہ طوسی بلتستاندینی اور عصری علوم کا حسین امتزاجسکالر شپ کے بہترین مواقع*طو...
25/11/2024

*اعلان داخلہ*
تعلیم و تربیت کا مثالی ادارہ
جامعہ طوسی بلتستان
دینی اور عصری علوم کا حسین امتزاج
سکالر شپ کے بہترین مواقع
*طوسی پبلک سکول:
*جدید تقاضوں سے ہم آہنگ مدرسہ:
*کمپیوٹر کورس:
*لینگویج کورس:
*سیکنڈ ٹائم فری ٹیوش:
*کراٹہ اور مارشل آرٹس کی کلاسس:
*ہاسٹل کی سہولت
نوٹ: ٹسٹ اور انٹرویو کے بعد میرٹ پہ آنے والے طلاب کو ہرماہ سکالرشپ کے مد میں 5000 کی رعایت دی جائے گی-

سکالرشپ کےشرائط:
ٹسٹ اور انٹرویو میں کامیابی-
جماعت چہارم پاس ہو-
سکول کے ساتھ دینی تعلیم میں بھی دلچسپی رکھتا ہو-
بہترین شخصیت اور اعلٰی اخلاق کا حامل ہو-
جسمانی اور زہنی اعتبار سے صحت مند ہو-
ادارے کی قواعد و ضوابط کی مکمل پاسداری-
ٹسٹ شیڈول:
ٹیسٹ اور انٹر ویو : 8 دسمبر 2024 بروز اتوار 10 بجے
ونٹر کیمپ اور پنجاب کا مطالعاتی دورہ: 20 دسمبر 2023
سرگرمیاں: ٹیوشن , ٹیلنٹ گرومنگ ورکشاپ , مطالعاتی و تفریحی دورہ جات
نوٹ: ونٹر کیمپ لازمی نہیں جو طلاب جانا چاہے ان پہ کوئی اضافی چارجز نہیں ہوگی-

منیجنگ ڈائریکٹر
جامعہ طوسی بلتستان

Contects:
Whatsapp:03468237098
Director:03555375528
Depty Directer:03108343429
Principal:03425517514
https://www.facebook.com/share/14MQaoRbik/

Address

College Road Tufail Colony Skardu
Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran saqi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share