Nomad North

Nomad North Trying to Explore Nomadic Life in Gilgit Baltistan 🇵🇰

30/08/2025

لداخ میں بلتی روایتی شادی ❤️

26/08/2025

😭😭😭

شاہراہِ بلتستان استک نالہ پر روڈ کی بحالی کا کام مکمل، ہر قسم کی گاڑیوں کی آمد و رفت بحال کر دی گئی ہے۔
19/08/2025

شاہراہِ بلتستان استک نالہ پر روڈ کی بحالی کا کام مکمل، ہر قسم کی گاڑیوں کی آمد و رفت بحال کر دی گئی ہے۔

نیوز الرٹ روندوستک نالہ پل کے اوپر سے سیلابی پانی گزرنا شروع اللہ خیر کرئے
16/08/2025

نیوز الرٹ روندو
ستک نالہ پل کے اوپر سے سیلابی پانی گزرنا شروع اللہ خیر کرئے

15/08/2025

باجوڑ میں امدادی سامان لے جانے والا صوبائی حکومت کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کے باعث کریش ہوا: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
ویڈیو دیکھیں

دریائے شیوک میں پانی کی سطح بلند ہونے سے سرموں پل کا ایک حصہ بہہ گیا
15/08/2025

دریائے شیوک میں پانی کی سطح بلند ہونے سے سرموں پل کا ایک حصہ بہہ گیا

11/08/2025

گلگت بلتستان میں سیلاب سے تباہکاریاں 😭

09/08/2025

گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب کے باعث تباہکاریاں ۔

09/08/2025

Things to do on K2 Base camp while expedition 🏔️
Nomad North

28/03/2025

❤️

20/03/2024

لبنان کے ایک نوجوان نے اسرائیلی بائیکاٹ کو سمجھانے کے لیے خوبصورت خاکہ تیار کیا

12/03/2024

صبح بخیر پیارے دوستو 😍💖
رمضان المبارک کی پہلی سحری مبارک ہو 😍
دعا ہے کہ یہ ماہ رمضان ہم سب کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں لے کر آئے اور ہم نیک مسلمان اور زمہ دار پاکستانی بن جائیں 🙏❤️

Address

10
Islamabad
.

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nomad North posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share