08/09/2026
بلتستان، دنیا کی بلند ترین چوٹیوں کے سائے میں آباد ایک ایسی سرزمین، جہاں ثقافت، روایات اور خاندانی اقدار آج بھی پوری شان و شوکت کے ساتھ زندہ ہیں۔ یہاں شادی صرف دو افراد کا نہیں بلکہ دو خاندانوں اور ایک پوری برادری کا ملاپ سمجھی جاتی ہے۔
بلتستان کی سیاسی و سماجی شخصیت میڈم شفیقہ بانو کے فرزند وزیر محمد شہزاد کی شادی پر بنائی گئی روایتی شادی کی خوبصورت ڈاکیومنٹری ۔
🎙️ آواز : مدحت وزیر
🎬 ایگزیکٹو ڈائریکٹر و ہدایت کار : آصف ماجانی
پیشکش و پروڈکشن: ڈیلی سکردو