31/01/2026
صدر مسلم لیگ (ن) ضلع شگر قائدِ انقلاب جناب طاہر شگری صاحب نے محلہ توحید آباد کا مختصر دورہ کیا، جہاں انہوں نے سید حسن صدیقی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سید حسن صدیقی نے کہا کہ وہ کل بھی میاں نواز شریف صاحب کے ساتھ تھے اور آج بھی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ہیں، جس پر طاہر شگری صاحب نے ان کا شکریہ ادا کیا۔