27/10/2025
☕ حضرت امام رضا (ع) کے مہمانوں کے لیے خصوصی خدمت!
حرم مطہر رضوی کے زائرین اور مجاورین کی خدمت کے لیے حضرت رضا (ع) کا مستقل چائے خانہ۔
اس چائے خانے میں چائے، اور تہواروں پر مٹھائی، کیک اور شربت بھی پیش کیا جاتا ہے۔
📍 مقامات :
صَحَنِ جامع رضوی (شمال مشرقی کونا)
بَستِ طبرسی، باغِ رضوان
صَحَنِ امام حسن مجتبیٰ (ع)
صحن غدیر
⏰ اوقات:
گرمیوں میں 24 گھنٹے (سوائے نمازوں کے وقت)
دیگر اوقات میں: شام 3:00 سے رات 11:00 بجے تک (سوائے مغرب و عشاء کی نماز کے)
#مشہد #زیارت