Usuf Ali

Usuf Ali vlogs

“امت کی بےحسی کی شکایت لیکر اپنے رب کے حضور حاضر ہوا”شہادت مبارک اے رہبر کے جانثار علی لاریجانی 💔😢
18/03/2026

“امت کی بےحسی کی شکایت لیکر اپنے رب کے حضور حاضر ہوا”
شہادت مبارک اے رہبر کے جانثار
علی لاریجانی 💔😢

💥 امریکہ سمجھتا ہے کہ وہ سب سے ہوشیار ہے… لیکن ایران نے سب کو حیران کر دیا!امریکہ اپنے آپ کو بہت طاقتور اور ہوشیار سمجھت...
07/03/2026

💥 امریکہ سمجھتا ہے کہ وہ سب سے ہوشیار ہے… لیکن ایران نے سب کو حیران کر دیا!

امریکہ اپنے آپ کو بہت طاقتور اور ہوشیار سمجھتا ہے، لیکن حقیقت کچھ اور ہے۔ ایران نے دشمن کے جہازوں کے نقشے زمین پر بنا دیے، جیسے ایک حقیقی جنگی نقشہ، اور پھر امریکہ کے ڈرون، میزائل اور جہاز ان پر حملہ کرنے لگے۔ نتیجہ؟ اربوں روپے کا نقصان صرف امریکہ کو ہوا!

یہ حکمت عملی دیکھ کر دنیا بھی حیران ہے۔ ایران کی ہوشیاری اور دفاعی چالاکی واقعی قابلِ تعریف ہے۔

06/03/2026

06/03/2026

یہ منظر دیکھنے سے پہلے کاش ہم نا رہتے۔۔😭

26/02/2026

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usuf Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usuf Ali:

Shortcuts

Share