27/08/2025
محترم شیخ سراج تھلوی صاحب، بوا عباس کی شادی کے موقع پر اپنی پرکیف اور دل نشین آواز میں نعتیہ قصیدہ پیش فرما رہے ہیں۔
اس پر مسرت موقع پر ہم بوا عباس کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شادی کی بے شمار مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی نئی زندگی کو محبت، خوشیوں اور رحمتوں سے بھر دے۔
آمین یا رب العالمین۔