Syed Saqib Ali

Syed Saqib Ali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Saqib Ali, Shangrilla Lake & Resort Kachura Skardu Baltistan, Skardu.

Shangrila Resort, also known as "Heaven on Earth," is a stunning destination located in Skardu, Gilgit-Baltistan, Pakist...
09/08/2024

Shangrila Resort, also known as "Heaven on Earth," is a stunning destination located in Skardu, Gilgit-Baltistan, Pakistan.

05/08/2024

beautiful place at Shigar Valley

“HIMMEL Resort by LUXUS”

Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
08/05/2023

Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
17/04/2023

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

آپ ﷺ کا در ہو اور میرا سر ہو ۔تو کیا کہنا۔
19/01/2023

آپ ﷺ کا در ہو اور میرا سر ہو ۔
تو کیا کہنا۔

“I do not believe in taking the right decision, I take decision and make it right.”Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah Foun...
25/12/2022

“I do not believe in taking the right decision, I take decision and make it right.”
Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah
Founder & Leader of the Nation…

HBD ❤️

‏اٹینشن! 🛑🌬️☃️سنوفال میں جب کار کے شیشے اور دروازے بند ہوں تو باہر سے تازہ ہوا ، جس میں زندگی کی سب اہم ضرورت جو آکسیجن ...
08/12/2022

‏اٹینشن! 🛑🌬️☃️

سنوفال میں جب کار کے شیشے اور دروازے بند ہوں تو باہر سے تازہ ہوا ، جس میں زندگی کی سب اہم ضرورت جو آکسیجن ہے وہ کار کے اندر آنا بند ہو جاتی ہے۔ کار میں جتنے زیادہ افراد ہوں گے، ہیٹر کے چلنے اور ان کے سانس لینے کی وجہ سے آکسیجن اتنی تیزی سے ختم ہو گی۔ اگرچہ ہیٹر باہر سے ‏ہوا بھی کھینچ رہا ہوتا ہے لیکن ٹریفک جام میں جب گاڑیاں ایک دوسرے کے بہت قریب ہوتی ہیں تو اگلی گاڑی کا دھواں جس میں کافی مقدار میں کاربن مونو آکسائیڈ ہوتی ہے وہ بھی پچھلی گاڑی کے اندر آنا شروع ہو جاتا ہے ۔ کاربن مونو آکسائیڈ کی زیادتی سے چند منٹوں میں موت واقع ہو جاتی ہے ۔ انسان ‏کو گاڑی کا دروازہ کھولنے کا بھی موقع نہی ملتا ۔
۔
ایسی صورت میں ہیٹر کو ایک گھنٹے میں دس پندرہ منٹ سے زیادہ نہ چلائیں اور گاڑی کا شیشہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد کھولتے رہیں
۔
اگر گاڑی میں زیادہ لوگ ہوں تو ہیٹر کی زیادہ ضرورت نہی ہوتی ۔ انسانی جسموں کی اپنی گرمی کافی ہوتی ہے۔
۔‏اگلی گاڑی سے زیادہ سے زیادہ فاصلہ رکھیں تاکہ اس کا دھواں آپ کی گاڑی کے اندر نہ آئے۔
برفباری میں اپنی گاڑی کو چھوڑ کر پیدل نہ نکل پڑیں ۔ ایک فٹ برف برفباری میں چند سو میٹر پیدل چلنا عام حالات میں کئی کلومیٹر چلنے کے برابر ہوتا ہے۔ اس سے انسانی جسم کی انرجی بہت جلد ختم ہو جاتی ہے۔ ‏جیسے ہی بندہ تھکاوٹ سے گرتا ہے تو پھر نہی اٹھتا۔ سرد ہوا میں تیز تیز سانس لینا بہت خطرناک ہوتا ہے۔ اس صورتحال میں دل کا دورہ پڑنا عام بات ہے۔ اگر پیدل چلنا بہت ضروری ہے تو تیز تیز قدم نہ اٹھائیں اور سرد ہوا کو جسم کے اندر نہ داخل ہونے دیں۔ ناک منہ پر مفلر اچھی طرح لپیٹ لیں۔

     ایسا ہے ہمارا کراچی...تصویر میں موجود کراچی کا نوجوان انس ہے جو فوڈ رائڈر کی جاب کرتا تھا بعد ازاں اپنا کاروبار شرو...
06/12/2022






ایسا ہے ہمارا کراچی...
تصویر میں موجود کراچی کا نوجوان انس ہے جو فوڈ رائڈر کی جاب کرتا تھا بعد ازاں اپنا کاروبار شروع کرلیا, گزشتہ سردیوں میں انس آرڈر ڈلیور کرنے گلشن پہنچا جہاں دروازہ کھٹکا کر آرڈر حوالہ کیا, 1850 آرڈر کی قیمت تھی شہری نے 5 ہزار کا نوٹ تھمادیا جس پر رائڈر نے شہری کو کہا کھلا نہیں ہے, شہری کھلا لینے کیلئیے گیٹ کی جانب مڑا اور رائڈر سے رک سوال پوچھ لیا اتنی سردی ہورہی ہے ہم گھر سے نہیں نکل رہے اور تم بغیر گرم کپڑوں کے گھوم رہے ہو جس پر رائڈر بے بسی بول پڑا صاحب جب ﷲ تعالی دیگا تو گرم کپڑے بھی پہن لونگا, یہ سننا تھا کہ شہری نے وہیں رک کر 5 ہزار کا نوٹ انس کے ہاتھ میں تھمایا اور گھر سے مزید 5 ہزار لاکر مٹھی میں رکھ دئیے اور پوچھا تمھاری پسند کی مہنگی سے مہنگی جیکٹ کتنے کی آتی ہے اس پر انس نے بے ساختہ کہا صاحب زیادہ سے زیادہ ڈھائی ہزار کی پھر شہری نے دریافت کیا کہ شادی شدہ ہو جس پر انس نے جواب دیا ہاں, شہری نے فوراََ جواب دیا اس میں سے کھانے کے پیسے کاٹ لو اور باقی جو بچیں ان سے اپنے اور بچہ کیلئیے گرم کپڑے خرید لینا, سوشل میڈیا پر رائڈر کا یہ انٹرویو سن کر دل خوش ہوگیا کہ کراچی والو کا کوئی جواب نہیں ایسی کئی داستانیں اور گمنام شہری ہیں جو روز مرہ ایک دوسرے کی مدد کرتے اور کام آتےہیں, زندہ باد کراچی والو۔

منقول

17/11/2022

Address

Shangrilla Lake & Resort Kachura Skardu Baltistan
Skardu
16100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Saqib Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share