Urdu Poetry

Urdu Poetry جنونِ عشق

31/03/2024
30/03/2024

رو رو کے یہ زینبؐ نے کہا زخمی ہے باباؐ
کوئی تو مری سن لے صدا زخمی ہے باباؐ

شبرؐ نے کہا رو کے یہ بھائی حُسینؐ سے
دو بہن کو جاکے حوصلہ زخمی ہے باباؐ

یہ صبرِ عباسؐ کی انتہا تھی اے لوگو!
جانے کیسے عباسؐ نے سُنا زخمی ہے باباؐ

یتیم لیے بیٹھے ہیں کوزے کو ہاتھ میں
کوئی جاکے انہیں دے بتا زخمی ہے باباؐ

چہرہ خُدا کا ہوگیا خوں میں تر ہے آج
دیکھو رو رہی ہے انما زخمی ہے باباؐ

سُن کے بین روتے ہیں بہنوں کے علمدارؐ
کوئی ہمارا باباؐ لے بچا زخمی ہے باباؐ

اجرِ رسالت دیا اُمت نے نبیؐ کی آل کو
مسجد میں یہ ظلم ہُوا زخمی ہے باباؐ

صدا بُلند کوفے کی ہر گلی میں ہوئی
عین روتے ہر یتیم نے کہا زخمی ہے باباؐ

Address

Sohawa
Sohawa Bulani

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share