Dr Rafy Rides

Dr Rafy Rides Dr Rafy Rides is all about travel adventures. It offers amazing photographs of natural beauty and awesome travel videos.

Enjoy our blogs about traveling, and especially about bike traveling. Get tips on what places to visit and how to plan your next trip.

🏛️ بہاولپور کی شان… دربار محل کی خوبصورت مسجد 🤍بہاولپور کی سرزمین صرف محلات اور تاریخ ہی نہیں، بلکہ ایسی شاندار اسلامی ف...
16/08/2026

🏛️ بہاولپور کی شان… دربار محل کی خوبصورت مسجد 🤍

بہاولپور کی سرزمین صرف محلات اور تاریخ ہی نہیں، بلکہ ایسی شاندار اسلامی فنِ تعمیر کی بھی امین ہے جو آج بھی دیکھنے والوں کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہے۔ ✨

دربار محل پیلس کی یہ خوبصورت مسجد اپنے سفید گنبدوں، بلند میناروں اور نفیس نقش و نگار کے باعث ایک نظر میں دل موہ لیتی ہے۔
یوں لگتا ہے جیسے تاریخ نے وقت کے سفر کو یہیں روک دیا ہو… ❤️

📍 دربار محل، بہاولپور

اگر آپ کو بھی ایسی تاریخی اور خوبصورت جگہیں پسند ہیں تو کمنٹ میں بتائیں:
کیا آپ کبھی دربار محل بہاولپور گئے ہیں؟ 👇

🌧️🏍️ **بارش، سفر اور ایک ننھی سی بائیکر! ❤️**راولپنڈی سے سوہاوہ واپسی پر گُلبرگ گرینز کے قریب اچانک **موسلا دھار بارش** ...
15/08/2026

🌧️🏍️ **بارش، سفر اور ایک ننھی سی بائیکر! ❤️**

راولپنڈی سے سوہاوہ واپسی پر گُلبرگ گرینز کے قریب اچانک **موسلا دھار بارش** نے سفر روک دیا۔ ہم رک گئے، مگر صنم کی ہمت اور جوش نہیں رکا! 😍

اس نے بڑے اعتماد سے کہا:
**"پاپا! بائیکر بنوں گی تو ایسی مشکلیں بھی راستے میں آئیں گی!"** 🥹❤️

بس یہی تو ہے اصل بائیکنگ…
**منزل سے زیادہ راستے کی مشکلیں اور اُنہیں مسکرا کر برداشت کرنا یاد رہ جاتا ہے۔** 🏍️🌧️

آپ بتائیں، **اگر آپ بائیک پر ہوتے اور ایسی بارش شروع ہو جاتی تو رک جاتے یا سفر جاری رکھتے؟** 👇❤️

15/08/2026

ماشاءاللہ کتنا پیارا ویو ہے

14/08/2026

ماشاءاللہ نظارہ کیسا ہے ہے؟

ماشاءاللہ بہت خوبصورت مقام پر مسجد ہے، کوٹلی ستیاں کے اس گاؤں کا نام بتائیں
13/08/2026

ماشاءاللہ بہت خوبصورت مقام پر مسجد ہے، کوٹلی ستیاں کے اس گاؤں کا نام بتائیں

ویو چیک کریں اور بتائیں کہ یہ جگہ کونسی ہے اور کہاں ہے
13/08/2026

ویو چیک کریں اور بتائیں کہ یہ جگہ کونسی ہے اور کہاں ہے

ماشاءاللہ ویو چیک کریں اور بتائیں کہ یہ جگہ کونسی ہے
12/08/2026

ماشاءاللہ ویو چیک کریں اور بتائیں کہ یہ جگہ کونسی ہے

12/08/2026

ادھر ڈرون شارٹس لینے آنا ہے کسی دن

11/08/2026

اس سائیڈ کا ٹور پلان کریں گے مگر آج کل زرہ مشکلات میں ہیں

10/08/2026

ماشاءاللہ جگہ چیک کریں

Address

Sohawa
49630

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Rafy Rides posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Rafy Rides:

Shortcuts

Share