TK news

TK news عوام کی آواز

"انسانیت محبت کا مرکز اور محبت انسانیت کی معراج ہے..اگر میرا علم مجهے انسان سے محبت کرنا نہیں سکهاتا تو ایک جاہل مجھ سے ...
07/11/2024

"انسانیت محبت کا مرکز اور محبت انسانیت کی معراج ہے..
اگر میرا علم مجهے انسان سے محبت کرنا نہیں سکهاتا تو ایک جاہل مجھ سے ہزار درجہ بہتر ہے

الحمدللہ اسی بار بھی سردیوں میں
غریبوں یتیموں مسکینوں معذوروں نابینوں کو جیکٹیں تقسیم کریں گے

ایک بار پھر تمام دوستوں گرازش کرتاہو بلیدی فاؤنڈیشن کے ساتھ دل کھول کر عطیہ دی ایصال ثواب حاصل کریں

ہمارا مقصد درد مند انسانوں کی مدد کرنا ہے آئے اس مشن کے ساتھ دیں
03128991414
ایزی پیسہ

15/09/2024

04/04/2024

22/03/2024

صبح بخیر تعلیم ہمارا حق ہے صحبت پور کے بند اسکولوں کو کھولنے جہاں اسکول نہیں وہاں اسکول دو اسکول ہے بلڈنگ نہیں صحبت پور کے ساتھ ناانصافیوں کے خلاف نیشنل پارٹی ضلع صحبت پور کے ساتھ تعاون کرو اپنے ایرئے کے تمام بنیادی سہولیات جو آپ کا حق ہے جسے حلقہ کے ایم پی اے ریاست ان مسائل کو حل کرنے میں بڑے رکاوٹ ہیں اپنا آواز بلند کرو ھر گاؤں گاؤں میں احتجاج کرو پھر تحصیل ھیڈ کوارٹر پھر ضلع ھیڈ کوارٹر اور بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاج ہوگا اور بلوچستان ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کی جائی مزاحمت زندگی ہے جمہوری مزاحمت آپ کا حق ہے جب تک آواز بلند نہیں کرو گے کوئی پلیٹ میں رکھ کر کوئی نہ آپ کو اسکول دے گا نہ اسپتال نہ روڈ نہ بجلی اپنی حق کیلئے آواز بلند کرو نیشنل پارٹی آپ کا ساتھی میں آپ کا خادم ۔ راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ

17/02/2024

پی بی 15
صحبت پور
49 فارم الیکشن کمیشن پاکستان کی جانب سے روکا روک دیا گیا
انشاءاللہ جیت حق اور سچ کی ہوگی

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر صحبت پور پنھل خان کھوسہ نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول غلام محمد کنرانی کا دورہ کیا اس موقع پہ انہوں ن...
17/02/2024

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر صحبت پور پنھل خان کھوسہ نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول غلام محمد کنرانی کا دورہ کیا
اس موقع پہ انہوں نے لوکل امتحانات کا بھی جائزہ لیا
امتحانات کے بہترین ماحول کو دیکھ کر سینٹر سپریٹنڈنٹ اور امتحانی عملے کو سراہا
゚viralシ

میرے طرف سے تمام دوستوں کو نیو سال مبارک ہو
30/12/2023

میرے طرف سے تمام دوستوں کو نیو سال مبارک ہو

19/12/2023

This version of Facebook uses less data and works in all network conditions.

16/12/2023
11/12/2023
11/12/2023

پی ٹی وی اردو نیوز کے پروگرام سیاسی حال احوال میں میزبان شہزادہ ذوالفقار کے ساتھ نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور ممبر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ کا خصوصی انٹرویو

07/12/2023

زرداری کی بڑی کامیابی، ضیا لانگو سمیت بلوچستان کے 3الیکٹیبلز مان گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ بلوچستان میں پی پی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی سیاسی چالیں کامیاب ہونے لگی ہیں، پیپلز پارٹی بلوچستان کے 3 بڑے الیکٹیبلز کو منانے میں کامیاب ہو گئی۔ذرائع پیپلز پارٹی کے مطابق بلوچستان کے تین بڑے الیکٹیبلز نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے، ان الیکٹیبلز کا آئندہ دو روز میں شمولیت کا اعلان متوقع ہے، یہ الیکٹیبلز پی پی قیادت سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔پی پی ذرائع نے بتایا ہے کہ الیکٹیبلز کا تعلق بلوچستان عوامی پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف سے ہے، سابق وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو بھی ان میں شامل ہیں جو پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرنے والے ہیں۔سابق رکن بلوچستان اسمبلی میر عمر جمالی بھی پی پی میں شمولیت کے لیے تیار ہیں۔ میر عمر جمالی سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کے صاحب زادے ہیں، وہ 2018 میں پی ٹی آئی ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔بلوچستان عوامی پارٹی کے ضیا اللہ لانگو نے بھی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے، وہ سابق وزیر اعلیٰ جام کمال کی کابینہ میں بلوچستان کے وزیر داخلہ تھے۔ذرائع کے مطابق پی پی کی جانب سے سردار یار محمد رند، جان محمد جمالی، سردار صالح بھوتانی، اور خالد لانگو کو بھی پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے چکی ہے، تاہم بلوچستان کے ان الیکٹیبلز نے پی پی کی دعوت پر غور کے لیے وقت مانگا ہے، ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی بلوچستان کے مزید الیکٹیبلز سے بھی رابطے کرے

05/12/2023

اسلام و علیکم
ایسے کینڈی ڈیٹ جو پولیس کانسٹیبل کی تیاری کی خواہش مند ہیں تو ان کیلئے آن لائن کلاسس شروع کی جا رہی ہیں واٹس ایپ پر خواہش مند کینڈی ڈیٹ ہم سے رابط کریں
03138080810

بہت ہی سستے فیس میں جو ہر کوئی ادا کر سکتا ہے

ہمارا آن لائن کلاس کیوں ؟
» روزانہ کی بنیاد پر اہم نوٹس
» پاکستان اسٹڈی ٹو دی پوائنٹ
» اسلامیات اسٹڈی ٹو دی پوائنٹ
» جرنل نالج ٹو دی پوائنٹ
» کرنٹ افیرز روزانہ کی بنیاد پر
» تمام مٹیر یل پولیس کانسٹیبل کے ٹیسٹ کے مطابق
» ہفتہ وار ٹیسٹ اور رزلٹ

برائے مہربانی صرف خواہش مند سیریس ہم۔سے رابطہ کریں ۔
مہربانی 🙏

05/12/2023

تنگوانی ۔۔۔۔میر شبیر علی خان بجارانی کے Ps اور ترجمان کرمپور ہاؤس رئیس فوج علی ڈاھانی کو بوگس FIR کی بنیاد پر گرفتاری کے...
03/12/2023

تنگوانی ۔۔۔۔
میر شبیر علی خان بجارانی کے Ps اور ترجمان کرمپور ہاؤس رئیس فوج علی ڈاھانی کو بوگس FIR کی بنیاد پر گرفتاری کے بعد رہائی پر ممبر ضلع کونسل ایڈووکیٹ صدام حسین بلیدی، خان محمد خان کنرانی، استادگل احمد کنرانی مبارک باد دے رھے ھیں۔۔۔

محکمہ تعلیم ضلع جعفر آباد کے لواحقین کے لٸے خوشخبری۔۔۔۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کی جانب سے ضلع کے لواحقین کی لسٹ جاری کر دی...
27/11/2023

محکمہ تعلیم ضلع جعفر آباد کے لواحقین کے لٸے خوشخبری۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کی جانب سے ضلع کے لواحقین کی لسٹ جاری کر دی گٸی ہے جن کو 29 تاریخ کو کوٸٹہ میں تقرری آرڈرز جاری کٸے جاٸیں گے۔۔۔

Address

Sohbatpur

Telephone

+923326673996

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TK news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TK news:

Share