Daily Awaz Times Fareedabad

Daily Awaz Times Fareedabad latest news and correct information about any news.

24/06/2025

ایران نے قطر بحرین کویت اور عراق میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا
یا ﷲ پاک ایران کی مدد فرما آمین

شہید ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہدایت اللّٰہ بلیدی کی نماز جنازہ بھاگ ناڑی میں  ادا کر دی گئی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شہید ہدایت اللّ...
31/05/2025

شہید ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہدایت اللّٰہ بلیدی کی نماز جنازہ بھاگ ناڑی میں ادا کر دی گئی
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شہید ہدایت اللّٰہ بلیدی کی نمازِ جنازہ انتہائی عقیدت اور احترام کے ساتھ ادا کی گئی اس موقع پر نصیرآباد ڈویژن کے اعلیٰ سول و عسکری حکام ایف سی کے افسران قبائلی عمائدین سیاسی و سماجی شخصیات اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی جنازہ میں شریک ہر آنکھ اشکبار اور ہر دل غمزدہ نظر زبان پر دعائیں اور دل میں دکھ تھا۔
شہید ہدایت اللّٰہ بلیدی نے اپنے فرائض کی انجام دہی میں ہمیشہ دیانت خلوص اور بہادری کا مظاہرہ کیا ان کی شہادت نہ صرف ان کے خاندان بلکہ پورے علاقے کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور ان کا نام بلوچستان کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔
نمازِ جنازہ کے موقع پر پولیس اور لیویز کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی جو ان کی خدمات اور قربانی کو سرکاری سطح پر خراج عقیدت پیش کرنے کی علامت تھی۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

10/05/2025

پاکستان نے صبح ہوتے ہی انڈیا پر حملہ کر دیا انڈیا کے کئی ایئر بیس تباہ۔۔

10/05/2025

پاکستان نے بھارت پر جوابی کارروائی شروع کر دی۔

نعرۂ تکبیر: اللہ اکبر!

*پاک فضائیہ کی ہمہ وقت کاروائی،**بہالپور کے قریب بھارتی رافیل طیارہ کو مار گرایا۔*
07/05/2025

*پاک فضائیہ کی ہمہ وقت کاروائی،*

*بہالپور کے قریب بھارتی رافیل طیارہ کو مار گرایا۔*

01/05/2025

انسپکٹر لطف کھوسہ کے بھائی کانسٹیبل دیدار علی کھوسہ اور کانسٹیبل فیض رسول دونوں زخمی صحتیابی کے لیے دعا

یہ بیل گاڑی 1878 کے دور کی ہےجو سکھر سے شکار پور تک چلائی جاتی تھی،یہ اور ایسی کئی گاڑیوں کا مالک ایک انگریز تھاجو اس ٹر...
29/04/2025

یہ بیل گاڑی 1878 کے دور کی ہے
جو سکھر سے شکار پور تک چلائی جاتی تھی،
یہ اور ایسی کئی گاڑیوں کا مالک ایک انگریز تھا
جو اس ٹرانسپورٹ کو چلاتا تھا۔
رچرڈ برٹن جو کئی کتابوں کا مصنف بھی ہے،
اپنی کتاب میں لکھتا ہے کہ میں نے کئی بار اس پر سفر کیا ہے، یہ بہت ہی آرام دہ سفر ہوتا ہے، پانچ پیسے میں
رات کو نو بجے سکھر سے چلنے والی یہ گاڑی صبح کو سات بجے شکار پور پہنچا دیتی تھی،
اس وقت مالدار لوگ اسی گاڑی میں سفر کیا کرتے تھے اور اس میں خواتین کے پردے کا بھی انتظام موجود ہوتا تھا۔

صحبت پورپولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کی حدود گوٹھ محمد اشرف کھوسہ نورپور میں مسلح افراد کا حملہ فائرنگ کے نتیجے میں ایس...
10/04/2025

صحبت پور
پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کی حدود گوٹھ محمد اشرف کھوسہ نورپور میں مسلح افراد کا حملہ فائرنگ کے نتیجے میں ایس پی ہاؤس پر معمور ہیڈ کانسٹیبل عبدالقادر کھوسہ اور حضور بخش کھوسہ نزیز احمد کھوسہ زخمی زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال صحبت پور لایا گیا جبکہ شدید زخمی ہیڈ کانسٹیبل عبدالقادر کھوسہ کو لاڑکانہ ریفر کر دیا گیا -

چین کے تعاون سے بلوچستان میں 15 ہزار سولر ہوم سسٹم تقسیم کرنے کا پروگرام شروعکوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) بلوچستان میں بجل...
28/03/2025

چین کے تعاون سے بلوچستان میں 15 ہزار سولر ہوم سسٹم تقسیم کرنے کا پروگرام شروع

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) بلوچستان میں بجلی کی قلت پر قابو پانے کے لیے صوبائی حکومت نے چینی امدادی اداروں کی مالی معاونت سے 15 ہزار سولر ہوم سسٹم تقسیم کرنے کا پروگرام شروع کیا ہے۔
چائنا انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) اور ساؤتھ ساؤتھ کوآپریشن فار کلائمیٹ چینج کی گرانٹ کی مدد سے یہ اقدام بلوچستان حکومت کے انرجی ڈپارٹمنٹ کے ذریعے عمل میں لایا جائے گا۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے بدھ کو کوئٹہ میں ایک تقریب کے دوران اس پروگرام کا افتتاح کیا اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) میں گوادر کی اہمیت پر زور دیا۔
بگٹی نے بندرگاہی شہر کو سی پیک کا "تاج کا زیور" قرار دیتے ہوئے کہا، "گوادر اس پروگرام کا ایک اہم مرکز ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ گوادر کے لیے کم از کم 5 ہزار سولر سسٹم مختص کیے جائیں گے۔
سرفراز بگٹی نے گوادر کے عوام پر زور دیا کہ وہ سی پیک کی ترقی میں اپنے مرکزی کردار کو تسلیم کریں۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک ان کی وجہ سے بنایا گیا اور ان کی وجہ سے آگے بڑھے گا۔ یہ چھوٹے اقدامات لوگوں کو عزم کا پیغام دینے کے طریقے ہیں۔
چین اس سے قبل گوادر کو درپیش توانائی کے چیلنجز سے نمٹنے میں اپنا کردار ادا کر چکا ہے۔ جولائی 2022 میں چینی حکومت نے خطے میں بجلی کی قلت اور آب و ہوا کے مسائل کو کم کرنے میں مدد کے لیے 3,000 شمسی نظام عطیہ کیے تھے۔

18/03/2025

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے دوران ہی پاکستان کیلئے بہت بڑی کامیابی علیحدگی پسند تنظیم BLA کے سربراہ بشیر زیب کو پاکستانی ایئر فورس نے عراق میں فضائی حملے میں نشانہ بنایا۔ اب ہندوستانی میڈیا نے بھی تصدیق کردی، خبر سوشل میڈیا پر وائرل




19/02/2025

صحبت پور کے گردونواح میں موسم سرماء کی پہلی بوندا باندی بارش گرج چمک کے ساتھ جاری

24/01/2025

انتہائی دکھ کی خبر
گوٹھ جہان علی کھوسہ کے رہائشی
علامہ احسان اللہ چشتی اور ڈاکٹر قربان علی کھوسہ کے والد صاحب استاد محترم برکت علی کھوسہ اس فانی دنیا سے انتقال کر گئے

Address

Village Jia Khan Tehsil Fareedabad
Sohbatpur
80600

Telephone

+923454882595

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Fareedabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Awaz Times Fareedabad:

Share