Da jwan malgary

Da jwan malgary salam

22/01/2021
Toll metchona ba da de live v
22/01/2021

Toll metchona ba da de live v

😭😭😭😭😭😭
12/12/2020

😭😭😭😭😭😭

26 جولای یوم تاسین
26/07/2020

26 جولای یوم تاسین

تیرے خون کا حساب ہم سب پر قرض ہے گڑیا۔ اس کا حساب لے کر رہینگے
22/01/2020

تیرے خون کا حساب ہم سب پر قرض ہے گڑیا۔ اس کا حساب لے کر رہینگے

‏ایک شخص جو کتوں کی دوڑ کے مقابلے کا انعقاد کرواتا تھا۔ایک دفعہ اس نے مقابلے میں ایک چیتے کو شامل کیا۔۔لیکن تعجب کی بات ...
19/01/2020

‏ایک شخص جو کتوں کی دوڑ کے مقابلے کا انعقاد کرواتا تھا۔ایک دفعہ اس نے مقابلے میں ایک چیتے کو شامل کیا۔۔لیکن تعجب کی بات یہ ہے کہ جب مقابلہ شروع ہوا تو چیتا اپنی جگہ سے نہیں ہلا اور کتے اپنی پوری قوت کے ساتھ مقابلہ جیتنے کی کوشش کر رہے تھے۔چیتا خاموشی سے دیکھ رہا تھا۔
جب مالک سے پوچھا گیا کہ چیتے نے مقابلے میں شرکت کیوں نہیں کی؟
مالک نے دلچسپ جواب دیا۔
کبھی کبھی خود کو بہترین ثابت کرنا دراصل اپنی ہی توہین ہوتی ہے۔ہر جگہ خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔بعض لوگوں کے سامنے خاموش رہنا ہی بہترین جواب ہوتا ہے۔..!!

26 دسمبر 2019 بروز جمعرات پاکستان میں مکمل سورج گرہن ہوگا۔دن کے وقت رات کا سا منظر ہوگا۔سورج گرہن کی طرف دیکھنا انسانی آ...
25/12/2019

26 دسمبر 2019 بروز جمعرات پاکستان میں مکمل سورج گرہن ہوگا۔دن کے وقت رات کا سا منظر ہوگا۔
سورج گرہن کی طرف دیکھنا انسانی آنکھ و بصیرت کے لیے انتہائی خطرناک اور نقصان دہ ہے۔ خود بھی احتیاط کریں اور اپنے بچوں کو بھی اس خطرناک منظر کے دیکھنے سے محفوظ رکھیں اور جتنا ممکن ہو سکے گھروں/کمروں اور دفاتر سے باہر نہ نکلیں۔

رواں سال کا آخری سورج گرہن 26 دسمبر کو پاکستان میں دیکھا جا سکے گا جبکہ سال کے پہلے دو سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھے جا سکے تھے۔

پاکستان میٹرو لوجیکل ڈیپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) کے مطابق 26 دسمبر کو پاکستان کے تمام جنوبی علاقے 20 سال بعد پورا سورج گرہن دیکھ سکیں گے ۔ یہ سورج گرہن پاکستان میں 11 اگست 1999 میں جزوی طور پر دیکھا گیا تھا۔

لاہور میں سورج گرہن کا آغاز صبح 7 بج کے 47 منٹ پر ہو گا اور 8 بج کے 58 منٹ پر واضح دیکھا جا ئے گا جبکہ صبح 10 بج کر 19 منٹ پر ختم ہو جائے گا۔

اسلام آباد میں سورج گرہن صبح 7 بج کر 50 منٹ پر شروع ہوگا جسے 8 بج کر 58 منٹ پر واضح دیکھا جائے گا اور صبح 10 بج کر 15 منٹ پر ختم ہوجائے گا۔

کراچی میں سورج گرہن کا آغاز صبح 7 بج کر 34 منٹ پر ہوگا جو کہ 8 بج کر 58 منٹ پر واضح ہو گا اور صبح 10 بج کر 19 منٹ پر ختم ہوجائے گا۔

پشاور میں سورج گرہن صبح 7 بج کے 48 منٹ پر شروع ہو گا اور 8 بج کے 56 منٹ پر اسے واضح دیکھا جا سکے گا۔

رواں سال کے آخری سورج گرہن کو رنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے کیونکہ مکمل سورج گرہن کے باعث سورج کے صرف کنارے نظر آئیں گے۔
اللہ کی راہ میں صدقہ و خیرات کریں ۔اگر مکروہ وقت نہ ہو تو نوافل پڑھیں۔ اللہ تعالی' کا کثرت کے ساتھ ذکر کریں اور استغفار پڑھیں۔
اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ ہم سب کو اور تمام مخلوق کو سورج گرہن کے دوران کسی بھی قسم کے نقصان سے محفوظ فرمائے۔ آمین

دعا کی اپیل۔ تور غر جدباءبرکلی کے مہمان نواز اور مشہور شخصیت جناب عزیز گے بسی خیل صاحب کو فالج کا اٹیک ہوا ہےجو اس وقت ا...
06/12/2019

دعا کی اپیل۔
تور غر جدباءبرکلی کے مہمان نواز اور مشہور شخصیت جناب عزیز گے بسی خیل صاحب کو فالج کا اٹیک ہوا ہےجو اس وقت ایوب میڈیکل کمپلیکس میں زیرے علاج ہے سب دوستوں سے دعاء کی درخواست کئ جاتی ہے -
ظاھر خان بسی خیل۔ ۔ ایڈمن۔

Address

Dhq Colony
Sonigram

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da jwan malgary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category