Dera bugti news

Dera bugti news news

Permanently closed.
حال ہی بارشوں نے تباہی مچادیزیر نظر کچھ تصویریں اشقانی سوئ کے کچھغریبوں کے گھر ہیں جو کہ بارشوں کی وجہ سے گر گئےضلعی انت...
21/08/2022

حال ہی بارشوں نے تباہی مچادی
زیر نظر کچھ تصویریں اشقانی سوئ کے کچھ
غریبوں کے گھر ہیں جو کہ بارشوں کی وجہ سے گر گئے
ضلعی انتظامیہ
ڈی سی ڈیرہ بگٹی
اے سی سوئی
چیف میونسپل کمیٹی سوئی سے
گزارش کی جاتی ہے اشقانی سوئ میں غریب کچے مکان
کا بھی وزٹ کریں اور لوگوں کی امداد کرے شکریہ

15/08/2022

حبیب راہی میں چھت گرنے کی وجہ سے گھر والے شدید زخمی جو کہ اس وقت زخمیوں کو سیول ہسپتال ڈیرہ بگٹی میں داخل کیے گئے،ذرائع

14 august
14/08/2022

14 august

گزی مٹ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ دھماکے کے نتیجے میں اونٹ کا پیر شدید زخمی ہوا...
12/08/2022

گزی مٹ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ دھماکے کے نتیجے میں اونٹ کا پیر شدید زخمی ہوا...

12/08/2022

جان محمد مسوری، ہدایت خان شمبانی 200 بندوں کی لشکر لے کر لنجو سغاری پہنچ گئے اور یہ بھی سننے میں آرہا ہے کہ شاید نواب میر عالی آرہے ہیں ان کی استقبال کریں گے

امام بخش بگٹی کو واپڈا ہائیڈرو یونین میں جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ❤️✌️✌️✌️
11/08/2022

امام بخش بگٹی کو واپڈا ہائیڈرو یونین میں جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ❤️✌️✌️✌️

دوستوں یہ سٹینگ بوتل ہےاس پر لکھا ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ عورتوں کو اسکا پینا منع ہے مطلب نقصان دہ ہے ۔اب ...
11/08/2022

دوستوں یہ سٹینگ بوتل ہےاس پر لکھا ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ عورتوں کو اسکا پینا منع ہے مطلب نقصان دہ ہے ۔
اب آپ بتائیں کوئی دوکاندار کسی بچے کو بتائگا کہ اپکا عمر 12سال سے کم ہیں ھم اپ کو نہیں بیچھ سکتے ہیں ہر گز نہیں یا کسی دوکاندار نے ابتک کسی کو کہا ہوگا کہ یہ گھر لے جاتے وقت خیال کریں کہیں بیمار عورتوں کو نہ پھیلائیں یقینا ایسا کسی نے نہیں سوچا ہوگا پہلے تو بہت سارے دوکاندارو کو خود اسکے متعلق معلوم نہیں ہوگا لہذا حکومت کو چاہیئے کہ اس کیلئے کوئی مکینزم بنائیں تاکہ ہر کسی کیلے صحت دوست ہو نہ کہ نقصان دہ۔۔۔۔۔
شکریہ

10/08/2022

*/میر شھزاد خان پاراتانی بگٹی رپورٹ/*

*حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے کمی کا امکان*

اسلام آباد : حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے کمی کا امکان ہے، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عالمی مارکیٹ کے تناسب سے کی جائے گی۔ خبر کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے کمی کا امکان ہے۔ اوگرا کی جانب سے حتمی سمری 13 اگست کو وزارت خزانہ کو بھیجی جائے گی، جبکہ وزارت خزانہ سمری پر 15 اگست کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کرے گی۔ بتایا گیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرول 12 اور ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 54 پیسے سستا ہوگیا۔

10/08/2022

لنجوسغاری میں 1 نمبر شاخ پر فائرنگ کی اطلاع اللہ تعالیٰ رحم فرماے

یہ ہے ہمارے بگٹی قوم کے دو ہیرو، ڈاکٹر شیر محمد اور ڈاکٹر قربان علی بگٹی  یہ دونوں سگے بھائی ہے یہ دونوں بھائیوں کی جیتن...
10/08/2022

یہ ہے ہمارے بگٹی قوم کے دو ہیرو، ڈاکٹر شیر محمد اور ڈاکٹر قربان علی بگٹی یہ دونوں سگے بھائی ہے یہ دونوں بھائیوں کی جیتنی تعریف کی جائے کم ہے، یہ صبح 5 بجے سے رات 12 بجے تک بگٹی قوم کا فری علاج کرتے ہیں روزانہ 300 سے 500 تک مریض فری میں چیک کرتے ہیں اور خاص بات یہ ہے کہ ان دونوں بھائیوں کا کوئی چیک اپ ، فیس نہیں ہے میری اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ مزید ان دونوں بھائیوں کو کامیابی عطا فرمائے اور لمبی زندگی عطا فرمائے ، آمین ثم آمین یارب العالمین

10/08/2022

*نادرا کی طرف سے اھم سہولیات:*

1- اپنی گاڑی کا چیسز نمبر *8521* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا آپ کی گاڑی چوری کی تو نہیں ہے۔

2- اپنا شناختی کارڈ کا نمبر *7000* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کا کوئی نقلی کارڈ تو نہیں بنا ہوا ہے۔

3- اپنا شناختی کارڈ کا نمبر *8300* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کا نام وٹر لسٹ میں درج ہے یا نہیں اور کہاں درج ہے۔

4- اپنا شناختی کارڈ کا نمبر *668* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کے شناختی کارڈ پر کس کس نیٹ ورک پر کتنی کتنی سم ہیں۔

5- اپنا شناختی کارڈ کے نمبر سے پہلے *ATL* لکھیں، اس کے بعد *space* دے کر *9966* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ *filer* ہیں یا *non-filer* ہیں۔

6- اپنا شناختی کارڈ کا نمبر *8009* پر *sms* کریں، آپ کو اپ کا شجرہ نصب Family Tree پتہ چل جائے گی.

7.اپنا شناختی کارڈ 1166 پر sms کریں تو معلوم ہوجاۓ گا کہ آپکو کرونا ویکسین لگی ہے یا نہیں۔

8. اپنا نمبر 8500 پر سینڈ کر کے آپ اپنا صحت کارڈ چیک کر سکتے ہیں۔

9. کرونا کیلئے 1166

10. صحت سہولت کارڈ کیلئے 9780

فرنٹئیر کور بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے حالیہ بارشوں کے باعث پیرکوہ ڈیرہ بگٹی روڈ پہاڑی تودے گرنے کے باعث مقامی لوگوں کو...
10/08/2022

فرنٹئیر کور بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے حالیہ بارشوں کے باعث پیرکوہ ڈیرہ بگٹی روڈ پہاڑی تودے گرنے کے باعث مقامی لوگوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا ایف سی ڈیرہ بگٹی کے جوانوں نے سڑک سے رکاوٹیں ہٹاکر مکینوں کے مشکل کو آسانی میں تبدیلی کردیا۔

بلوچستان، آج بلوچستان میں بارشوں کا سلسلا اثر انداز ہوگا ، جبکہ بارشوں کا زور 12 اگست سے 16 اگست کے دوران ہوگا ، اگلے  2...
10/08/2022

بلوچستان،

آج بلوچستان میں بارشوں کا سلسلا اثر انداز ہوگا ، جبکہ بارشوں کا زور 12 اگست سے 16 اگست کے دوران ہوگا ،

اگلے 24 سے 36 گھنٹہ کے دوران کوئٹہ ، سوراب ، مولہ ، خضدار ، وڈھ , زہری ، بسما ، واشک ، بیلا ، اتھل ، دریجی ، میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،

Abdulsattar

10/08/2022

ڈیرہ بگٹی میں حالیہ شدید بارشوں کے باعث نقصانات کے ازالے کے لئے درخواستیں تحصیلدار آفس میں جمع کئے جا رھے ہیں،علاقہ کے مکین سیلاب متاثرین سے گزارش ھے کہ وہ حصول سرکاری امداد کے لئے درخواستیں جلد از جلد جمع کرادیں

ڈیرہ بگٹی سوئی  کے دیہتی علاقوں  اشکانی میں  مویشیوں دانے اور کئی طرح کی  بیماری لگ گئی ہے جس سے کئی مویشی مر گئے اسی طر...
09/08/2022

ڈیرہ بگٹی سوئی کے دیہتی علاقوں اشکانی میں مویشیوں دانے اور کئی طرح کی بیماری لگ گئی ہے جس سے کئی مویشی مر گئے اسی طرح میں یہ مرض بہت تیزی سے پھیل چکا ہے لہزا محکمہ لائیو سٹاک پتہ نہیں کہاں سرکاری ادویات استعمال کرتے ہیں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی سے اپیل کرتے ہیں اس بات کی نوٹس لے

یا اللہ اس محرم الحرام کے مہینے کے صدقے وڈیرہ ککل کی  مغفرت فرما اور جنت میں اعلی مقام عطا فرما آمین 🤲🏻🤲🏻😥
08/08/2022

یا اللہ اس محرم الحرام کے مہینے کے صدقے وڈیرہ ککل کی مغفرت فرما اور جنت میں اعلی مقام عطا فرما آمین 🤲🏻🤲🏻😥

بیروزگار نوجوان محمد حبیب سکنہ نزد نوابزادہ شاہ ذین پمپ سوئی جو کہ کچھ عرصہ پہلےخود کینسر جیسی موذی مرض سے لڑتے لڑتے بال...
08/08/2022

بیروزگار نوجوان محمد حبیب سکنہ نزد نوابزادہ شاہ ذین پمپ سوئی جو کہ کچھ عرصہ پہلےخود کینسر جیسی موذی مرض سے لڑتے لڑتے بالآخر صحت یاب ھوئے ہیں۔اور اپنی تمام جمع پونجی اپنے علاج پر خرچ کرکے مزید قرض کی دلدل میں پھنس چکے ہیں۔اب انکی بہن کو کینسر نے اپنے شکنجے میں لے لیا ھے۔اور اس وقت کراچی کے ایک ہسپتال میں زیرِ علاج ھے۔ایک خوددار نوجوان حبیب جس نے کبھی کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلائے۔اب اس وقت شدید مشکلات سے دوچار ھے۔لہٰذا دردِ دل رکھنے والا انسان آگے بڑھیں۔اور اسے سہارا دیں۔
03322340457رابطہ نمبر ۔ محمدحبیب۔
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرکے اس عظیم کام میں اپنا حصہ ڈالیں۔

Address

Dera Bugti
Sui

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera bugti news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share