Balochistan

Balochistan Photographing/VideoCapturing.📸
Expore Balochistan,Pakistan.💝
Lives in Quetta Balochistan.🤎

13/04/2025

ہہ شیروزی قبرستان خاران شہر سے تقریباً 4 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک پر اسرار جگہ ہے۔ مقامی لوگ اسے فقیر کا قبرستان کے نام سے بھی جانتے ہیں ۔ یہاں ہر قبر کے گرد پتھروں کی خوبصورت دیواریں بنائی گئی ہیں، لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ دیواریں رات کے وقت ایک نامعلوم شخص بناتا ہے، جسے آج تک کسی نے نہیں دیکھا۔ البتہ، اس شخص کا پانی اور دیگر سامان ایک درخت کے نیچے ہمیشہ موجود رہتا ہے۔ مزید حیرانی کی بات یہ ہے کہ یہ پتھر اس علاقے کے نہیں بلکہ دور دراز سے ، لائے گئے ہیں۔ یہ قبرستان نہ صرف اپنی پراسراریت کی وجہ سے مشہور ہے بلکہ اس کے بارے میں کہانیاں بھی سننے کو ملتی ہیں۔

Address

Derabugti Balochistan
Sui

Telephone

+923363599514

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share