Mughal group

Mughal group always be happy my all friend

05/03/2026

سنو پاکستانیو سنو یہ ہے شہید بھٹو کی با حیا اور دھرتی ماں کی باوقار بیٹی

05/03/2026

# army

05/03/2026

‏سعودیہ کا کردار پاکستان کے ایٹمی پروگرام میں بہت زیادہ رہا ہے ایک تخمینے کے مطابق پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر 20 ارب ڈالر کا خرچہ آیا ایٹم بم بنانا آسان نہی تھا عالمی پابندیاں تھیں سامان ملتا نہی تھا بلیک میں لینا پڑتا تو مہنگا تھا پاکستان 1971میں ٹوٹ گیا تھا 1974میں انڈیا نے ایٹمی دھماکہ کیا یہ سعودیہ کے بادشاہ شاہ فیصل تھے جو 1974میں اسلامی سربراہ کانفرنس میں پاکستان آئے تاکہ پاکستان کا مورال بند ہو پاکستان کے پاس تو ان رہنماؤں کو ٹھہرانے کے انتظام تک نہی تھے غریب جنگ زدہ ملک تھا شاہ فیصل نے بھٹو صاحب کو ایٹمی پروگرام اور اسلامی بم کا تصور دیا اور کہا ہم اس کی مالی مدد کریں گے بعض کتابوں میں مغربی مصنفین جیسے Eating Grass نامی کتاب ہے وہ لکھتے کہ ایک ارب ڈالر سالانہ سعودیہ دیتا رہا جو اعلانیہ نہی تھا سعودی پیسے بغیر پاکستان کے پاس وسائل نہی تھے کہ ایٹم بم بنا لیتے دنیا میں واحد شخص سعودی وزیر دفاع پرنس سلطان جس نے 1999 اور 2002 میں دو دفعہ کہوٹہ پلانٹ کا دورہ کیا جبکہ یہاں پاکستان کبھی کسی کو نہی لے کر جاتا وزیراعظم تک سے احتیاط کرتے رہے ہیں
اس سے سوچیں سعودیہ ہمارے لئے کیا ہے ہمارا ایٹمی پروگرام ان کا بھی ہے یہ مشترکہ اثاثہ ہے

05/03/2026
16/02/2026
09/02/2025

Hamri zameen ka nayab fasal total Tabaaaa

Address

Sujawal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share