14/09/2026
سکھر میں ایک اور موٹر سائیکل چھین لی گئی
سکھر کے تھانہ نیو پنڈ کی حد
گڈانی پھاٹک کے قریب نیو پنڈ پولیس لائن کا رہائشی غلام حیدر ولد امانت علی چیمہ سے تین نامعلوم مسلح افراد نے اسکے سر میں پسٹل کا بٹ مار کر زخمی کرکے اسکی 125 موٹر سائیکل ماڈل 2026 رنگ کالا چھین کر فرار ہوگئے