05/07/2025
روہڑی کربلا کا تعزیہ،، ،
شہداء کربلا کی یاد میں نویں محرم الحرام کا قدیمی نوڈھالہ کربلا کا تعزیہ منڈو کھبڑ سے کربلا کے میدان پہنچ گیا وزیر داخلہ محسن نقوی نے روہڑی عزاداری کے جلوس کو پاکستان کا سب سے بڑا ماتمی جلوس قرار دیا..