Syed Naveed

Syed Naveed *آرزو ہے کہ تجھے دلِ تخت دیں*
*اپنی جان دیں اپنا بخت دیں*
*نوید ایک شرط پہ یہ سب دیں*

20/04/2026

جاپان میں انے والے زلزلہ کی ویڈیو اللہ پاک سب پر رحم کریں امین

غزل!سید نوید احمد شاہ!​محبتوں  میں عجب امتحاں سے گزرے ہیںہم اپنی  ذات  کے ہی درمیاں سے گزرے ہیں​نہ  منزلوں  کا  پتا  ہے ...
12/03/2026

غزل

!سید نوید احمد شاہ!

​محبتوں میں عجب امتحاں سے گزرے ہیں
ہم اپنی ذات کے ہی درمیاں سے گزرے ہیں

​نہ منزلوں کا پتا ہے نہ راستوں کی خبر
کچھ اس طرح ہم غمِ رائیگاں سے گزرے ہیں

​کبھی زمین نے ہم کو جگہ نہیں بخشی
کبھی ہم اجڑے ہوئے آسماں سے گزرے ہیں

​وفا کی آگ میں خود کو جلا کے دیکھ لیا
عجیب دورِ حدِ امتحاں سے گزرے ہیں

​سکون ڈھونڈنے نکلے تھے ہم زمانے میں
مگر ہر ایک گلی میں زیاں سے گزرے ہیں

​وہ جس کے حرفِ تسلی پہ تھا بھروسہ ہمیں
اسی کے تیر ہماری کماں سے گزرے ہیں

​نوید ہم نے گزاری ہے بے بسی میں حیات
ہزار دکھ تری اس داستاں سے گزرے ہیں

09/03/2026

پهريون ڀيرو اسرائيل آمريڪا کي ٽڪر جو ملڪ لڳو آ
انشاء الله فتح ايران جي ٿيندي

نظمغم سے بھرا ہوںخوشی سے ہرا ہوںزمین سے اڑا ہوںآسمان سے گرا ہوںابھی تک اٌسے یہ پتہ نہیں کہ میں زندہ ہوں یا مرا ہوںبار با...
08/03/2026

نظم

غم سے بھرا ہوں
خوشی سے ہرا ہوں
زمین سے اڑا ہوں
آسمان سے گرا ہوں
ابھی تک اٌسے یہ پتہ نہیں
کہ میں زندہ ہوں یا مرا ہوں
بار بار دھوکا کھا کر
اس بار اپنے پاؤں پہ کھڑا ہوں
اداس ہو کر خود سے
تنہائیوں میں لڑا ہوں
کہتی ہے وہ تم مجھے پڑھ
نہیں سکتے
کیسے بتاؤں اسے کہ میں ان پڑھ ہوں
نوید ہنستے ہنستے رو پڑا ہوں

!سید نوید احمد شاہ!

08/03/2026

Sindh

!دوستی اور نوید!محبتوں  میں   دکھاوے   کی   اب  ضرورت  کیاتیرے  خلوص کی  کافی  ہے  یہ نوید  میرے  لیےبچھڑ گئے ہیں جو مخل...
06/03/2026

!دوستی اور نوید!

محبتوں میں دکھاوے کی اب ضرورت کیا
تیرے خلوص کی کافی ہے یہ نوید میرے لیے
بچھڑ گئے ہیں جو مخلص تھے اب کہاں ڈھونڈیں
سنا ہے دوست ملیں گے کوئی سنائے نوید
غموں کی دھوپ میں سایہ ہے دوستی اپنی
خوشی کی رت میں جو لائے وہی نوید ہے تو

05/03/2026

‏پاکستان کی خلائی صلاحتیوں میں ایک سنگ میل عبور
پاکستان نے دوسرا مقامی ساختہ سیٹلائٹ " ای او 2" لانچ کر دیا 🇵🇰

03/03/2026

Pano Aqil Masjid Talib-ul-ilam

02/03/2026

میری طرف سے
امریکہ کے صدر ڈونلر ڈرمپ پر لعنت بے شمار لعنت

02/03/2026

Please follow My page Facebook

Address

Sukkur
Sukkur
SINDH

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Naveed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Naveed:

Share