18/03/2023
السلام علیکم
بخدمت جناب آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب
بخدمت جناب ڈی آئی جی اسٹیبلشمینٹ شہزاد اکبر صاحب
ہم SPD SPF 490 کی تمام امیدوار آپ سے گزارش کرتی ہے کہ ہماری اسپیشل گروپ کی بہرتی گزشتہ سال سے سست رفتاری کی باعث ہم مایوسی کا شکار ہے اور لحاظہ ہم آپ سے گزارش اور اپیل کرتے ہیں کہ ہماری اسپیشل پولیس فورس کی پروسز تیز کرکی ہماری بیچینی ختم کی جائے تاہم آپ کی شکرگزار ہونگی