26/07/2026
✨ حضرت یوسفؑ نے بنیامین کو ساتھ لانے کی شرط کیوں رکھی؟ | Episode 17
حضرت یوسفؑ کے بھائی جب مصر سے واپس آئے تو انہیں اپنا دیا ہوا مال بھی سامان میں واپس ملا۔ اب اگلی بار مصر سے اناج لینے کے لیے ایک نئی شرط تھی... بنیامین کو ساتھ لانا ہوگا۔
📖 سورۃ یوسف | آیات 63–66
🌿 کیا حضرت یعقوبؑ بنیامین کو ان کے ساتھ بھیج دیں گے؟
❤️ ویڈیو پسند آئے تو Like کریں، Comment میں "سبحان اللہ" لکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ Share کریں۔