
27/10/2023
آج swi کی طرف سے فلسطین میں ہونے والے ظلم و ستم بر بریت اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف احتجاج کیا گیا جس میں سیلز کے معزز لوگوں نے شرکت کی اور اس ظلم و ستم و بر بریت کی سخت مزمت کی۔ اور ہم نے آج اسرائیلی اشیاء کے استعمال ترک کرنے کا عزم و عہد کیا۔ ہم اپنے بچوں کو اور خود اسرائیل کی بنائ گئی اشیاء نہیں کھلائینگے اور نہ ہی استعمال کرینگے۔
ہمارا اس وقت اسرائیل کے خلاف یہ جہاد ہے اور تمام امت مسلماں سے درخواست ہے وہاں نہیں جا سکتے لیکن وہ بھی اسرائیل کی اشیاء کا استعمال ترک کر دیں۔