Sukkur Times

Sukkur Times یہ پیج کسی سیاسی یا غیرسیاسی جماعت
سے تعلق نہیں رکھتا۔ یہاں صرف حقائق پر مبنی پوسٹ شایع کی جاتی ہیں۔

Mr. Javed Soonharo Jiskani an Officer PSP  (BS-20) Posted as DIGP Sukkur Range
22/07/2022

Mr. Javed Soonharo Jiskani an Officer PSP (BS-20) Posted as DIGP Sukkur Range

09/10/2021

سکھر : نیم کی چاڑھی پر واقع دکان پر ڈکیتی کی واردات

سکھر؛ موٹر سائیکل سوار چار ملزمان دکان سے دو لاکھ روپے نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار. دکان مالک

سکھر ؛ ڈکیتی کی واردات کے وقت دکاندار اور اہل علاقہ نماز مغرب ادا کرنے گئے تھے. عینی شاہدین

سکھر : شہریوں کے پہنچنے پر مسلح ملزمان موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہوگئے. عینی شاہدین

سکھر؛ واقعہ کی اطلاع تھانہ بی سیکشن کو دے دی گئی

21/09/2021

شہریوں کو موٹرسائکلوں سے محروم کرنے والا چاچا آچر کار روہڑی پولیس کی گرفت میں۔

Missing alert ⚠️اطلاع گمشدگی واڑی تڑ کا رہائشی حافظ ریحان شام پانچ بجے سے لاپتہ ہے. ریحان کے متعلق کسی قسم کی کوئی بھی م...
18/09/2021

Missing alert ⚠️
اطلاع گمشدگی

واڑی تڑ کا رہائشی حافظ ریحان شام پانچ بجے سے لاپتہ ہے. ریحان کے متعلق کسی قسم کی کوئی بھی معلومات ہو تو برائے کرم درج ذیل نمبر پر اطلاع کریں۔ شکریہ

03156290993
0313 0345787

14/09/2021

ایسا کیو؟

13/09/2021

حرا اسپتال علاج کی غرز سے آنے والے جاگیرانی برادری کندھرا کے 4 لوگوں پر نا معلوم افراد کی طرف سے حملہ۔ ڈاکٹر کو دکھا کر جیسے ہی گاڑی میں بیٹھے تو 125 پر سوار دو لوگوں نے آکر فائرنگ کردی، جس سے 1 شخص موقعہ پر جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی۔ واقعہ کی وجہ اب تک معلوم نہ ہوسکی پولیس کی تفتیش جاری ہے۔ الله پاک زخمیوں کو صحت کاملہ عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین۔

11/09/2021

نیا پاکستان / پانی پر چلنے والی ٹرین مطارف۔

سکھر ریلوے ایوب برج پر عاشقوں کی محبت۔
11/09/2021

سکھر ریلوے ایوب برج پر عاشقوں کی محبت۔

11/09/2021

روہڑی کی چنہ برادری کے لوگوں کا پولیس کیخلاف سیشن کورٹ کے سامنے مرد، خواتین اور بچوں کا قرآن پاک اٹھا کر احتجاج

مظاہرین کا حتجاج کرتے ہوئے کہناتھا کہ روہڑی پولیس نے ہمارے نوجوان عبدالکریم کو گرفتار کرکے غائب کر دیا ہے، ہم نے عدالت میں درخواست دائر کی تو پولیس نے ہمارے دوسرے جوان ذوالفقار کو بھی گرفتار کرلیا اور اب پولیس آزادی کے عیوض رشوت مانگ رہے ہے، ہم غریب لوگ ہیں رشوت نہیں دے سکتے، مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں خطرہ ہے کہیں پولیس ہمارے لوگوں کو جھوٹے مقابلے میں قتل نا کردے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے لوگوں کو آزاد کیئے جائے۔

پاکستان پوسٹ۔
10/09/2021

پاکستان پوسٹ۔

نواب شاه: لگ بٹا اسٹاپ پر کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تسادم، کار سوار نوجوان علی گل مھر موقع پر فوت۔
10/09/2021

نواب شاه: لگ بٹا اسٹاپ پر کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تسادم، کار سوار نوجوان علی گل مھر موقع پر فوت۔

سکھر صالح پٹ بکری چور / گزشتہ روز سکر لانچ موڑ پولیس چوکی کی بہترین کاروائ۔ صالح پٹ سے بکری چرانے والے چور سکھر بکریاں ب...
10/09/2021

سکھر صالح پٹ بکری چور / گزشتہ روز سکر لانچ موڑ پولیس چوکی کی بہترین کاروائ۔ صالح پٹ سے بکری چرانے والے چور سکھر بکریاں بیچنے آئے تھے جسکی رپورٹ بزریعہ صالح پٹ تھانے سے سکھر پولیس کو موصول تھی جنہیں پولیس چوکی کے جوانوں نے موقع پر پکڑ کر صالح پٹ تھانے کے حوالے کیا اور بکریاں مالک کے حوالے کردیں۔👮‍♂️

Address

Sukkur
65200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sukkur Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share