Cameraman & photo jurnlist sukkur

Cameraman & photo jurnlist sukkur An organization working for the welfare of cameramen and photographers associated with print and electronic media

19/03/2025

سکھر( )کیمرہ مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن (پریس کلب) سکھر کے ممبران کے اعزاز میں سکھر کی نامور سماجی شخصیت و تاجر رہنما ملک محمد رضوان الحق ، ملک فلاحی جماعت کے صدرملک محمد فہد رضوان کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتما م کیا گیا ، افطار ڈنر تقریب میں کیمرہ مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن (پریس کلب) سکھر کے دفتر میں صدر جاوید گھنیو، سنیئر نائب صدر راجہ شاہد شیخ ، نائب صدر اشفاق کھوسو ، جنر ل سیکریٹری صلاح الدین سمیجو ، بخش علی پھلپوٹو ، محمد علی سولنگی ، عمران شیخ ، مرتضیٰ سمیجو ، نعیم احمد غوری ، شاہ ولی خان ، عدنان شیخ، محمد عامر شیخ سمیت دیگر ممبران نے شرکت کی ، افطار ڈنر تقریب سے خطاب کے دوران سکھر کی نامور سماجی شخصیت و تاجر رہنما ملک محمد رضوان الحق ، ملک فلاحی جماعت کے صدرملک محمد فہد رضوان نے تمام ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ صحافی اپنے قلم سے اور کیمرہ مین اپنے کیمرے کی آنکھ سے معاشرتی برائیوں کے خاتمہ اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے بلا خوف و خطر اپنے فرائض ذمے داری اور احسن طریقہ سے سر انجام دے رہے ہیں معاشرتی برائیوں کی عکاسی اور اسکے خاتمے کے لیے میڈیا کا کردار قابل ستائش ہے انہوں نے کہا کہ صحافیوں کو حق و صداقت کا علم بلند کرنے میں بڑے مسائل اور مشکلات کا سامنا ہے انہوں نے کہا کہکیمرہ مین اور فوٹو گرافرزکو صحافتی خدمات پر سلام پیش کرتے ہیں اور یقین دلاتے ہیں آزادی صحافت کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

07/03/2025

سکھر( )کیمرہ مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن (سکھر پریس کلب) سکھر کے صدر جاوید گھنیو کی قیادت میں وفد نے سورٹھ میمن جماعت کے منتخب صدر حاجی محمد جاوید میمن سے تاجر سیکریٹریٹ میں ملاقات کی اور انہیں شاندار کامیابی کے بعد صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ، وفد میں صلاح الدین سمیجو ، بخش علی پھلپوٹو ، عمران شیخ ، سجاد سنجرانی ، بابر کھوکھر ، اشفاق کھوسہ و دیگر شریک تھے ، ملاقات میں سکھر اسمال ٹریڈرز کے صدر ، سکھر ڈویلپمنٹ الائنس کے چیئرمین ، صدر صرافہ بازار ایسوسی ایشن ، صدر سورٹھ میمن جماعت حاجی جاوید میمن نے وفد کا شکریہ اداکیا ، وفد سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد ہی لوگوں کی خدمت کرنا ہے انشاءاللہ جو اعتماد کا اظہار سورٹھ میمن برادری نے کیا اس پر پینل کے دیگرمنتخب اراکین کے ہمراہ پورا اترنے کی بھرپور کوشش کرینگے انہوں نے وفد سے گفتگو کے دوران کہا کہ کیمرہ مین اور فوٹو گرافرزکو صحافتی خدمات پر سلام پیش کرتے ہیں اور یقین دلاتے ہیں آزادی صحافت کی جدوجہد میںسورٹھ میمن جماعت ان کے ساتھ کھڑی ہے۔

نیوپنڈ تاجر برادری کے رہنماء برکت سولنگی کے ہمراہ نیوپنڈ میں صحافیوں پر حملہ کرنے والے افراد اور ان کے خاندان کے بڑوں کے...
02/03/2025

نیوپنڈ تاجر برادری کے رہنماء برکت سولنگی کے ہمراہ نیوپنڈ میں صحافیوں پر حملہ کرنے والے افراد اور ان کے خاندان کے بڑوں کے ساتھ منت سماجت قافلہ سکھر پریس کلب پہنچا اور اپنے نوجوانوں کے کئے پر شرمندگی، ندامت کا اظہار کرتے ہوئے صحافی کیمرامینوں سے معذرت کی اور معافی مانگی جبکہ آئندہ ایسے فعل سے دور رہنے کا عہد کیا۔ رمضان المبارک کے مقدس ماہ کے موقع پر صحافی برادری نے بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے غیر مشروط طور پر معافی قبول کرتے ہوئے اللہ کی رضا کے لئے معاف کر دیا۔
اس موقع پر سکھر یونین آف جرنلسٹ کے رہنماء جاوید جتوئی، کیمرامین اینڈ فوٹو جرنلسٹ کے صدر جاوید گھنیو، سینئر صحافی یاسر فاروقی، کاشف پھلپوٹو، صلاح الدین سمیجو، اسامہ طلعت، سجاد سنجرانی و دیگر موجود تھے۔


28/02/2025

صبح 12 بجه تائين ايس ايڇ او ۽ وڏي منشي کي ھٽائي سڀئي جوابدار گرفتار نه ڪيا ويا ته ايس ايس پي آفيس اڳيان سخت احتجاج ڪيو ويندو

28/02/2025

سکر.ڦوٽو جرنلسٽ جي ميمبرن مٿان جوابدارن جو حملو پوليس جوابدارن سان ٻت بڻيل

28/02/2025

سکر نيو پنڊ ۾ صحافين مٿان حملو ٿاڻي جي وڏي منشي غلام مرتضي منشي پڪڙيل جوابدار آزاد ڪري ڇڏيا ثاڻي اڳيان صحافين جي سخت احتجاج بعد جوابدار گرفتار.

N leeg suk dist
01/02/2025

N leeg suk dist

Address

Sukkur

Telephone

+923003142803

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cameraman & photo jurnlist sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share