
27/07/2025
تم تاجر ہو، سیاست دان نہیں!
تم نے کاروبار کے لیے ایمان بھی بیچ دیا اور کردار بھی۔
اب زائرینِ کربلا کے عشق کو "ایئرلائن بزنس" بنانے کا خواب مت دیکھو!
اگر بلوچستان کے حالات خراب ہیں،
تو ٹھیک کرنا تمہارا کام ہے، راستے بند کرنا نہیں!
یاد رکھو:
یہ کربلا کا قافلہ ہے، یہاں رکاوٹوں سے عشق بڑھتا ہے...
#اربعین2025