
21/09/2025
یہ 6 سالہ معصوم بچی فضا بنت دلدار شیخ کل شام 5 بجے قریشی گوٹھ سکھر سے لاپتہ ہوگئی ہے
معصوم بچی کے والدین کے مطابق معصوم فضا کا ذھنی توازن بھی درستُ نہیں
لحاضہ جس بھی شخص کو اس بچی کے بارے میں علم ہو پولیس مددگار 15 ، ایدھی سینٹر یا قریبی تھانے پر اطلاع دے یا پھر بچے کے ورثا کی جانب سے دیئے گئے ان
نمبرز پر رابطہ کرکے اطلاع دیں
03700319012
03082677495
دعا کرتے ہیں کہ معصوم فضا خیرُ و عافیت سے اپنے والدین کو مل جائے
اے رب کائنات اس معصوم بچی کو اپنی حفظ و امان میں رکھنا